Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بروقت انتخابات سے اداروں میں عمران کے سہولت کار نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو
لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات سے اداروں میں عمران کے سہولت کار نہیں رہیں گے۔
لاڑکانہ میں بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران چاہتے ہیں آمریت کا دروازہ کھلے اور وہ بیک…
سرکاری اراضی قبضہ کیس میں لیگی رکن اسمبلی چوہدری اشرف کا ریمانڈ مںظور
لاہور: عدالت نے سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں گرفتار لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو دو روزہ ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔
محکمہ اینٹی کرپشن ایسٹیبلشمنٹ پنجاب نے گرفتار ایم این اے چوہدری اشرف کو ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش…
عمران خان کو دھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار لیگی کارکن جیل سے رہا
گوجرانوالا: حافظ آباد جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار لیگی کارکن قمر زمان کھرل کو جیل سے رہا کردیا گیا۔
عمران خان کو دھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار مرکزی ملزم رائے قمر زمان کھرل کو…
ہارٹ اٹیک کے بعد مولانا طارق جمیل کا اپنی صحت کے حوالے سے پیغام سامنے آگیا
ٹورنٹو: کینیڈا میں ایک روز قبل ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال منتقل ہونے والے معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے اپنی صحت کے حوالے سے پیغام جاری کردیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر مولانا طارق جمیل کے آفیشل اکاؤنٹ سے اُن کی تصویر…
فارن ایجنٹ چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام ترین تجربہ تھا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ چور ملکی تاریخ کا بد ترین اور ناکام ترین تجربہ تھا جس نے ترقی کرتے خوشحال ملک کو اندھیروں میں دکھیل دیا۔
انہوں نے کہا…
گلستان جوہر میں شہری کی ہلاکت؛ شاہین فورس کے اہلکار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی: انسداد دہشتگردی منتظم عدالت نے گلستان جوہر میں شاہین فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں تینوں ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت کے روبرو گلستان جوہر میں…
کوئٹہ میں برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوں پر ضروری مرمتی کاموں کے سلسلے میں 29دسمبرکوکوئٹہ سٹی گرڈکے ملک پلانٹ،جناح روڈ،مری آبادگرڈکے طوغی روڈاورسریاب گرڈکے نیو جان محمدفیڈروں سے صبح11بجے سے دوپہر2بجے تک…
استعفوں کی تصدیق کیلیے پی ٹی آئی کا وفد آج اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریگا
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد آج اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرے گا۔
پی ٹی آئی کے سابق چیف وہپ عامر ڈوگر نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ…
زرعی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے یونٹ کمی
اسلام آباد: زرعی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت کی سبسڈی سے ان کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق زرعی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کردی…
پرائز بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع
کراچی: وفاقی حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے ساڑھے سات ہزار سے چالیس ہزار روپے مالیت کے بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کردی۔
حکومت نے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز ٹرانسفر…
