Browsing Category
پاکستان
پاکستان
توانائی بچت پروگرام، ہوٹل مالکان کا وزیراعظم ہاؤس کے گھیراؤ کا عندیہ
راولپنڈی: توانائی بچت پروگرام کے تحت رات آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایکشن کمیٹی نے مسترد کردیا، ہوٹل مالکان نے وزیراعظم ہاؤس کا گھیراو کرنے کی دھمکی دے دی۔
صدر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن محمد فاروق…
حلقہ بندیوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کا 9 جنوری کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان
کراچی: قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ووٹر لسٹوں کو مسترد کرتے ہوئے متنازع حلقہ بندیوں کے خلاف 9 جنوری کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، جس میں شرکت کیلیے پی ایس پی ، فاروق ستار سمیت دیگر مہاجر…
بحرین اور دبئی سے آنے والے مسافروں سے 70 تولے سونے کی اینٹیں برآمد
پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے بیرون ملک سے آنے والے دو مسافروں کے قبضے سے مجموعی طور پر 70 تولے سونے کی اینٹیں برآمد کرلیں۔
بحرین اور دبئی سے باچا خان ایئرپورٹ پہنچنے والے دو مسافروں کے سامان کی جب کسٹم حکام نے…
صہیونی وزیر مسجد اقصیٰ میں گھس گیا، قبلہ اول کی بے حرمتی پر فلسطینی سراپا احتجاج
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کا انتہاپسند وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں گھس گیا۔
اسرائیل کے وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے لیے یہودیوں کی جانب سے تخلیق کیے گئے نام ’ دی ٹیمپل ماؤنٹ‘ استعمال کرتے…
قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی منظوری دیدی
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری بھی دی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی 40 واں…
تحریک انصاف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کیخلاف صدر مملکت کو خط لکھ دیا
کراچی: پاکستان تحڑیک انصاف کے رہنماء خرم شیرزمان نے کہا ے کہ کامران ٹیسوری وفاقی نمائندے کے بجائے ایم کیوایم کے نمائندے کےطور پر کام کررہے ہیں۔
انہوں نے گورنر ہاؤس سندھ میں جاری سیاسی سرگرمیوں کے خلاف صدر مملکت کو مراسلہ لکھا جس میں…
آئی ایم ایف، سودی پالیسیوں کے سبب ملک دیوالیہ ہونے کے قریب آگیا، سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا غیر محفوظ ہوچکا ہے۔
المرکز الاسلامی پشاور میں صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدامنی کی…
جنوبی پنجاب سے کراچی آکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈکیت گرفتار
کراچی: سمن آباد پولیس نے بینک اور اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والے شہریوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والے گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، چار موبائل فونز اور ایک رکشہ برآمد کرلیا۔
ملزمان اللہ وسایا عرف واسو اور فقیر بخش…
پرانا ماسٹرز اور گریجویشن پروگرام بحال نہیں ہوگا، ایچ ای سی
کراچی: اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ گریجویشن پروگرام کی بحالی کے تمام امکانات کو مسترد کردیا۔
اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے سندھ سمیت ملک بھر میں پرانے ماسٹر پروگرام اور دو سالہ…
یوکرین کا میزائل حملے میں 400روسی فوجی مارنے کا دعویٰ
کیف: یوکرین نے ایک میزائل حملے میں 400 روسی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ کیاہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کے مکیوکا شہر میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھے۔
دوسری…
