Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔
الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں پر اعتراضات سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
ایم کیو ایم کے وکیل…
اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کے خلاف فرد جرم پھر مؤخر
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر 20 جنوری مؤخر کرتے ہوئے عدم پیشی پر شریک ملزم عماد یوسف کے پچاس ہزار روپے ملکوں کے عوض قابل ضمانت وارنٹ…
گلشن اقبال میں کوچنگ سینٹر کے اندر فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق
کراچی: گلشن اقبال میں کوچنگ سینٹر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی مدینہ مسجد کے قریب واقع کوچنگ سینٹر میں فائرنگ کے واقعہ میں 19 سالہ طالبعلم احسن ولد اختر شدید زخمی…
کالعدم ٹی ٹی پی کو میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، جس کی پہلی شرط یہ ہے کہ وہ ہتھیار ڈالیں اور خود کو قانون کے تابع کریں۔
رانا ثنااللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی…
1947 سے ابتک صدور و وزرائے اعظم نے توشہ خانہ سے کتنے تحفے لیے؟ عدالت نے جواب مانگ لیا
اسلام آباد: سن 1947 سے اب تک وزرائے اعظم اور صدور نے توشہ خانہ سے کتنے تحفے لیے؟ حکومت بتائے گی یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ایک ماہ میں جواب دینے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 26…
لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں، اس کی فیڈ مضر صحت ہے، وزیر تحفظ خوراک
اسلام آباد: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ آسلام آباد میں 17 ہزار آٹے کے بیگز کا شارٹ فال ہے، صرف اسلام آباد کی حد تک آٹے کی قیمت کے حوالے سے جوابدہ ہوں۔
وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ نے اسلام…
پاکستانی عمرہ زائرین جدہ ایئرپورٹ پر دو دن سے محصور، کھانا اور پانی بھی ختم
لاہور / جدہ: سعودی ائیر لائن کی پرواز کی منسوخ ہونے سے جدہ ایئرپورٹ پر پاکستانی عمرہ زائرین کی بڑی تعداد پھنس گئی۔
سعودی ائیر لائن ایس وی 738 نے 350 عمرہ زائرین کو 3 جنوری کو پاکستان لیکر آنا تھا تاہم خراب موسم کے باعث ایئرلائن حکام نے…
وفاق سے کہا خیرات نہیں، این ایف سی میں اپنا حصہ مانگ رہے ہیں، عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ: وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مالی اور گندم کے بحران کے حل کیلئے وفاق تاحال سرد مہری کا مظاہرہ کررہا ہے۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے مالی اور گندم کے بحران پر وزراء سے بات…
پنجاب حکومت کا بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے انکار
لاہور: پنجاب حکومت نے بازار جلد بند کرنے سے متعلق وفاق کا حکم ماننے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ ہم خود کریں گے اور تمام اسٹیک ہولڈر سے مشاورت کے بعد کریں گے۔
وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پلان کے تحت بازار، شادی ہالز اور…
8 ماہ میں مہنگائی 45 فیصد بڑھ گئی، پی ٹی آئی کا حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری
اسلام آباد: تحریک انصاف نے موجودہ حکومت کے 8 ماہ کے دوران مہنگائی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ اس دوران مہنگائی میں 45 فیصد تک اضافہ ہوا۔
پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت کے آٹھ ماہ کی کارکردگی پر…
