Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عمران خان اسمبلی واپس آئیں، الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت

 اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت نوید انور چوہدری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ…

کراچی بلدیاتی انتخابات میں ممکنہ التوا، حافظ نعیم کا چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ

  کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے سندھ حکومت اور حکمران پارٹیوں پیپلز پارٹی و ایم کیو ایم کے غیر جمہوری و غیر قانونی طرز عمل اور خلاف آئینی…

16 لیگی ارکان کا تحریک عدم اعتماد سیشن میں شرکت کیلیے عدالت سے رجوع

 لاہور: مسلم لیگ ن کے 16 ارکان صوبائی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد سیشن میں شرکت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سیشن میں شرکت کے لیے 16 لیگی ارکان  کی…

واہ کینٹ؛ 9سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار

راولپنڈی پولیس نے 9 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم ذیشان علی کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کی اطلاع پر سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی پوٹھوار کی سربراہی میں ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل…

قبرستان پر قبضہ؛ سپریم کورٹ کا 2 ارکان سندھ اسمبلی کیخلاف کارروائی کا حکم

  کراچی: سپریم کورٹ نے گھوٹکی میں قبرستان سمیت 8 ایکڑ زمین پر قبضے اور اغوا سے متعلق مغوی کو بازیاب کرانے اور درخواست پر ایف آئی آر درج کرکے سندھ اسمبلی کے 2 ایم پیز سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کراچی…

کے پی کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنیکا فیصلہ

 پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق محکمہ تعلیم نے سرد ترین علاقوں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کم کر کے 28 یا 29 فروری کی…

سینیٹ کمیٹی خزانہ کا ٹیکس کرائم کو منی لانڈرنگ میں شامل کرنے پر اظہار تشویش

 اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس کرائم کو منی لانڈرنگ میں شامل کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ایک کروڑ…

ارشد شریف قتل کیس میں جے آئی ٹی نے 26 گواہان کے بیانات ریکارڈ کرلیے

سپریم کورٹ کی ہدایت پر بنائی جانے والے ارشد شریف قتل کیس کی جے آئی ٹی نے 26 گواہان کے بیانات قلم بند کرلیے جبکہ مزید اہم گواہوں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔  نامور صحافی ارشد شریف قتل کیس کی ایس جے آئی ٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا، جس میں بتایا گیا…

کل اجلاس نہ ہوا تو پرویز الہی وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کا اتفاق

 لاہور: ن لیگ اور اتحادیوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اگر کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس منعقد نہ ہوا اور وزیراعلیٰ نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا تو گورنر نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نوٹی فکیشن جاری کردیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں کل بدھ کو طلب کیے…

اسمبلی کوئی پلاٹ نہیں جس پر رانا ثنا اللہ قبضہ کرلیں، فواد چوہدری

 لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے پہلے تحریک عدم اعتماد لینی ہے یا اعتماد کا ووٹ، یہ اسپیکر کا اختیار ہے، اسمبلی کوئی پلاٹ نہیں جس پر رانا ثنا اللہ قبضہ کرلیں یہاں سارا کام قانون کے مطابق ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت…