Browsing Category
پاکستان
پاکستان
یومِ آزادی 2025 ’’معرکۂ حق‘‘ کے عنوان سے منایا جائے گا — قوم کی جرات، اتحاد اور روشن مستقبل کی امید…
8 جولائی 2025
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر امسال یومِ آزادی بھرپور قومی جذبے اور نئے عزم کے ساتھ منانے کے لیے ایک اہم اجلاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیرِ صدارت…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی میں اصلاحات کے جائیزہ کے لیے…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی میں اصلاحات کے جائیزہ کے لیے اجلاس منعقد
اجلاس میں سیکرٹری منصوبہ بندی اویس منظور سمرا، چیف اکانومسٹ، ممبران پلاننگ کمیشن اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی،
قومی ترقی کے…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں نیول چیف سے ملاقات
اسلام آباد، 08 جولائی 25: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران پاک بحریہ کی کامیاب دفاعی حکمت عملی اور…
وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے برہان وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ برہان وانی شہید تحریک آزادی کا روشن ستارہ ہے ۔ وزیراعظم نے برہان وانی شہید کے یوم شہادت پر اظہار خیال کرتے ہوئے برہان وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ برہان وانی…
پاکستان نیوی اور ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز ٹیکسیشن اور اینٹی نارکوٹکس کا مشترکہ انسداد منشیات آپریشن
کراچی، 08 جولائی 25: پاک بحریہ اور ڈائریکٹوریٹ آف ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس (ساؤتھ زون بلوچستان) نے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر (JMICC) کے تعاون سے گڈانی کے ساحلی علاقے میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران بڑی…
پشاور: جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پشاور (رپورٹ: ایم- الیاس ملاخیل سے) -
گورنر ہاؤس پشاور میں منگل کے روز ایک پروقار تقریب میں جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی اس تقریب کی میزبانی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم…
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم/کارکردگی…
ترجمان اسلام آباد پولیس
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم/کارکردگی رپورٹ جاری
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 112 مقدمات کا اندراج
دوران ڈرائیونگ ٹریفک رولز کو پس پشت ڈالنے…
قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کی ملاقات
پشاور ( عسکر انٹر نشنل رپوٹ)قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان سے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین اسمبلی نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔
اس موقع پر ڈاکٹر عباد اللّٰہ خان نے تمام اراکین کو قانون و آئین کی بالادستی،…
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قانون کی سرعام خلاف ورزی،
رپورٹ منور علی خاصخیلی
میر پور خاص شھر میں وافر مقدار میں شراب کی فروخت عام،
انتظامیہ مکمل طور پر خاموش،
قانون کے مطابق شراب صرف 18 سال سے زیادہ عمر کے غیر مسلم کو ہی فروخت کرنی ہے،
اور میر پور خاص شہر میں غیر مسلم آبادی بہت کم ہونے کے…
گورنر ہاؤس پشاور میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری
گورنر ہاؤس پشاور میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری
جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ…
