Browsing Category

پاکستان

پاکستان

1122 بروقت کارروائی سے پشاور کی کریم جان مارکیٹ میں آگ پر قابو پا لیا گیا

پشاور (نمائندہ خصوصی کرائم رپورٹر: محمد زیب) پشاور کے تاریخی علاقے کوچہ بازار، محلہ فضل حق میں واقع کریم جان مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 2 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 25 لاکھ 82 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 20.2 کلو گرام منشیات برآمد۔ اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر بس کے خفیہ خانوں سے…

سی ڈی اے کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مورخہ 07 جولائی 2025، رات 09:00 بجے سے 08 بجےصبح تک سرینا…

سی ڈی اے کے تعمیراتی کام کی وجہ سے مورخہ 07 جولائی 2025، رات 09:00 بجے سے 08 بجےصبح تک سرینا انٹرچینج انڈر پاس(جناح سکوائر) سے کوڑیانوالہ چوک تک آنے جانے والی ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔ شہری متبادل بہارہ کہو آنے جانے کے لئے کشمیر چوک کلب روڈ…

کراچی قائدآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس

کراچی رپورٹ میر اکبر بنگوار کراچی قائدآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ قائدآباد کی حدود سے سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی آج سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی رہائشگاہ پہنچے

کراچی 7 جولائی 2025 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی رہائشگاہ پہنچے، ، جہاں آمد پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نےوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خوش آمدید کہا اور ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔…

انجینئر امیر مقام کا حکومتِ خیبرپختونخوا پر سخت ردعمل: دریائے سوات سانحہ کے بعد تجاوزات کے نام پر…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) - وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے دریائے سوات میں پیش آنے والے المناک سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا…

قبائلی اضلاع کا انضمام واپس نہیں ہورہا، تحفظات پر بات ہو سکتی ہے ، انجینئر امیر مقام کی پریس کانفرنس

اسلام آباد۔7جولائی*: :وفاقی وزیر امور کشمیرو گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کا انضمام واپس نہیں ہورہا، جس کو اعتراض ہے وہ تحفظات پر بات کر سکتا ہے، وزیراعظم نے نیک نیتی سے کمیٹی بنائی لیکن اس پر بھی سیاست…

تھانہ کھنہ پولیس کی بڑی کارروائی۔

اپنے آپ کو سرکاری ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو لوٹنے اور گینگ ریپ کے مقدمات میں ملوث دو ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان راولپنڈی میں چوری اور راہزنی کے 28 مقدمات جبکہ تھانہ کھنہ کے 05 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔ڈی آئی جی اسلام آباد گرفتار…

کراچی:ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،…

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار کراچی:ڈسٹرکٹ ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، پولیس کراچی:ملزم اندرونِ گلی، غازی گوٹھ منگھوپیر میں خوف و ہراس پھیلانے کی غرض سے ہوائی فائرنگ کر رہا…

ایف پی سی سی آئی کی بجٹ کانفرنس میں اہم تکنیکی مسائل پر روشنی ڈالی گئی

کراچی (7 جولائی 2025): فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تحت ایک اہم وفاقی بجٹ کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس کی صدارت قائم مقام صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں نے کی۔ یہ کانفرنس ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس، فیڈریشن ہاؤس…