Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کے ڈبلیو ایس سی کو 36 کلومیٹر پائپ لائن کے لیے 10.56 ارب روپے کا بلا سود قرضہ ملے گا، میمن کا اعلان

کراچی، 9 جولائی 2025 : سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے آج بتایا کہ سندھ کابینہ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو داملوٹی سے ڈی ایچ اے تک 36 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھانے کے لیے 10.56 ارب روپے کے بلا سود قرضے کی منظوری دے دی ہے۔…

اسلام آباد پولیس کی غوطہ خور اور تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس ٹیموں کی بروقت کارروائی۔

اسلام آباد پولیس کی غوطہ خور اور تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس ٹیموں کی بروقت کارروائی۔ سیلابی پانی میں پھنسے 3 بچوں سمیت فیملی کے 6 افراد کو بروقت ریسکیو کرلیا۔ نالہ کورنگ میں طغیانی کے باعث پانی گھروں میں داخل ہوگیا تھا۔ ایک گھر میں دو مرد،…

جولائی:بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ اور سی ای او عبدالکبیر زرکون نے…

اسلام آباد 9 جولائی:بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ اور سی ای او عبدالکبیر زرکون نے پاکستان میں قطر کے سفیر، عزت مآب علی مبارک علی عیسیٰ الخاطر سے ملاقات کی، اس موقع پر بلوچستان میں سرمایہ کاری اور باہمی ترقیاتی…

ملک محمد خالد راہداری ڈسٹرکٹ سکاوٹ سیکرٹری خوشاب نے میڈیا کو بتایا ہے کہ سکاؤٹ نشیمن گھوڑا گلی مری…

مری (راجہ نورالہی عاطف سے) ملک محمد خالد راہداری ڈسٹرکٹ سکاوٹ سیکرٹری خوشاب نے میڈیا کو بتایا ہے کہ سکاؤٹ نشیمن گھوڑا گلی مری سے چوتھی صوبائی ہائیکنگ ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیاجارہاہے جو وادئ نیلم آزاد کشمیر میں 8جولائ تا14 جولائی  جبکہ ہر…

سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد عبد القیوم خان کی برسی پر اپنے پیغام میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے…

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد عبد القیوم خان زیرک ،دوراندیش اور مدبر سیاسی رہنماء تھے ۔سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد عبد القیوم خان کی برسی پر اپنے پیغام میں وزیراعظم…

آذربائیجان کا کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعادہ، 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد، 9 جولائی 2025  : آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ملک کے ثابت موقف کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان کے نقطہ نظر سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ یہ اعلان باکو میں قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ایک…

جہلم ویلی کے علاقے گوہرآباد میں کلاوڈ برسٹ سے متاثرہونے والی رابطہ سڑکات کو تقریبا 6 گھنٹوں میں…

جہلم ویلی کے علاقے گوہرآباد میں کلاوڈ برسٹ سے متاثرہونے والی رابطہ سڑکات کو تقریبا 6 گھنٹوں میں بحال کر دیا گیا ۔ آج علی الصبح   تقریبا پونے 04 بجے گوہرآباد کے علاقے میں ہیوی کلاوڈ برسٹ ہوا جس کی وجہ سے چاررابطہ سڑکیں متاثرہوئیں اور کچھ…

جیل روڈ، پلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو1122 کا بروقت رسپانس،آگ پر قابو پاکرمکمل پلازہ کو نذرآتش ہونے سے…

لاہور()تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایمرجنسی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر لاہور کوسہ پہر3 بجکر 53 منٹ پر کال موصول ہوئی جس میں کالر نے بتایا کہ جیل روڈ پر واقع پلازہ لینڈ مارک میں آگ لگی ہے اور دھواں بھرنے کی وجہ سے لوگ اندر پھنس گئے ہیں۔ریسکیورز…

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ’’ اُڑان پاکستان اوورسیز سمر انٹرن شپ اسکالرز پروگرام‘ ‘ کی افتتاحی تقریب…

وفاقی وزیر احسن اقبال کا ’’ اُڑان پاکستان اوورسیز سمر انٹرن شپ اسکالرز پروگرام‘ ‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب یہ پروگرام وزیراعظم کے فلیگ شپ منصوبے ’’بااختیار نوجوان‘‘ کا حصہ ہے احسن اقبال بیرونِ ملک زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ کو قومی ترقی سے…

عبدالوہاب میر نے بطور ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ریجن چارج سنبھال لیا۔ خطے میں معیاری تعلیم کے نئے…

سکردو: محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے سینئر اور باصلاحیت افسر عبدالوہاب میر نے بلتستان ریجن کے نئے ڈائریکٹر ایجوکیشن کی حیثیت سے باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پر سابق ڈائریکٹر بلتستان ریجن ذوالفقار علی نے ایک تقریب کے دوران رسمی طور پر…