Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک گیر سیلابی تباہ کاریاں لمحۂ فکریہ ہیں؛ بلوچستان سب سے زیادہ متاثر، حکومت فوری ہنگامی اقدامات کرے

کراچی: عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے ملک بھر، بالخصوص بلوچستان میں جاری شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری اور مربوط حکمت عملی کے تحت ریسکیو، ریلیف…

متاثرہ علاقوں کے عوام کی مدد اور بحالی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، اور تمام ادارے مربوط…

گلگت چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے موجودہ قدرتی آفات کی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ حکام کو ہنگامی اقدامات کی واضح اور سختی سے عملدرآمد کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے تاکہ متاثرہ علاقوں میں فوری…

ریونیو کالونی میں پانی کا مسئلہ حل، لیڈی کونسلر مسز جہانگیر کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوتھل (رپورٹ-عزیز یوسفزئی) ریونیو کالونی میں پانی کی عدم دستیابی پر شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اٹھائی گئی آواز پر فوری ایکشن لیتے ہوئے جام گروپ کی لیڈی کونسلر محترمہ مسز جہانگیر نے عوامی مسئلے کو سنجیدگی سے نوٹ کیا اور ایکسین پبلک…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال…

اسلام آباد: 23جولائی 2025. سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار تعزیت سپیکر قومی اسمبلی کی مرحوم کےلیے بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا. اللہ تعالی مرحوم…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر مسز اینڈریا وِکے کی ایوانِ صدر میں…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر مسز اینڈریا وِکے کی ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ صدرِ مملکت نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں سفیر کی خدمات کو سراہا ۔ پاکستان…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر افسوس کا…

اسلام آباد۔23جولائی :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے بلندی درجات اور ان کے اہل خانہ…

قمبر شہدادکوٹ پولیس مقابلہ اپڈیٹ۔

*قمبر شہدادکوٹ پولیس مقابلہ اپڈیٹ۔* 👈تھانہ بی سیکشن شہدادکوٹ کی حدود عمر شاہ پولیس چیک پوسٹ پر پولیس کے بھادر جوانوں کا جراٸم پیشہ افراد میں مقابلہ۔ 👈علاقے میں دہشت کی علامت اور ایکٹو کرمنل عبیداللہ مگسی زخمی حالت میں گرفتار, اسلحہ برآمد۔…

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 5 کاروائیوں کے دوران 5 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 73 لاکھ 34 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 483.800 کلو گرام منشیات برآمد۔ راولپنڈی کارگو آفس میں کراچی بھیجے جانے والے…

پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور برطانوی وزیر کے درمیان علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

اقوامِ متحدہ، 22 جولائی 2025:* نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی صدارت کے تحت ہونے والی کھلی بحث کے موقع پر برطانیہ کے وزیر برائے افریقہ، اقوامِ متحدہ، دولتِ مشترکہ اور…

وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کا سٹین فورڈ یونیورسٹی کے ساتھ پاکستانی پی ایچ ڈی اور ایم فل اسکالرز کے لئے…

اسلام آباد۔22جولائی:حکومتِ پاکستان نے ملک کو عالمی ٹیکنالوجی منظرنامے میں نمایاں مقام دلانے کے لئے ایک انقلابی اقدام کے طور پرنیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) کے ذریعے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انجینئرنگ پروڈکٹ ڈیولپمنٹ میں…