Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت کا عازمین حج کو سہولیت دینے کے لئے نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے عازمین حج کو سہولیت دینے کے لئے نئی حج پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ ،نئی حج پالیسی کے تحت عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے اور دوسال کے لئے قرعہ اندازی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔تفصیلات
وزیراعظم (آج) کلین گرین انڈیکس کا اجرا کریں گے
اسلام آباد: ملک بھر میں پہلے کلین گرین انڈیکس کے تحت صحت و صفائی کے مقابلے (آج) پیر سے اسلام آباد میں شروع ہورہے ہیں۔
اسلام کیخلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کسی صورت قبول نہیں،وزیراعظم کی وزارت خارجہ کو او آئی سی سے…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر وزارت خارجہ کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) سے رابطے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے
جماعت اسلامی کا 22 دسمبر کو لاکھوں لوگوں کیساتھ اسلام آباد جانے کا اعلان
لاہور: امیر جماعت اسلامی کے سینیٹر سراج الحق نے 22 دسمبر کو کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے لاکھوں لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد جائی نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے
عمران خان وزیراعظم پاکستان ہیں وزیراعظم پی ٹی آئی نہیں،مصطفی کمال
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ملک صرف وزیراعظم کی خواہش اورمرضی کے مطابق نہیں چل سکتا
سی پیک منصوبوں کیلئے چینی قرضوں کا حجم 18 نہیں 5.8 ارب ڈالر ہے، احسن اقبال
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا سی پیک منصوبوں کے لئے چین کے قرضوں کا کل حجم 18 ارب ڈالر نہیں بلکہ تقریبا 5.8 ارب ڈالر ہے۔
کوئی بھی احتسابی عمل سے نہیں گزرنا چاہتا،بیرون ملک جانے کی خواہشات سب کی ہے ،وزیر خارجہ
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت آصف زرداری کے احتساب میں رکاوٹ بنی ہوئی تھی
جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجید
واشنگٹن : امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ جموں کشمیر پر کئی عشروں سے جاری بھارتی تسلط اور مظالم نے متنازعہ علاقے کوایک ایسے آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔
سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصو صی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ سی پیک ہماری اقتصادی ترقی کا ضامن ہے
اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا
اسلام آباد: اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی شہری کو ڈی پورٹ کردیاگیا،ذرائع کا کہنا ہے
