Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی ،بلاول بھٹوزرداری نے طارق روڈ انٹر سیکشن انڈر پاس کاافتتاح کردیا
کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہفتہ کو طارق روڈ اور بہادرآباد سے متصل شہید ملت انڈر پاسز کا افتتاح کردیا،
ایف بی آر کا تاجروں سے رابطے کیلئے کمیٹیوں کے قیام کا اعلان
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ تاجروں کا اندراج محکمہ ٹیکس میں کروانے اور ان کے مسائل دور کرنے کے لیے ملک بھر میں کمیٹیوں کے قیام کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے جاری کردیا جائیگا
بغیر کسی ثبوت،صرف الزامات کی بنیادپررہنماں کو نوے نوے دن تک قید رکھنا روایت بن گئی ہے ،شیری رحمن
سکھر: پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ بغیر کسی ثبوت،صرف الزامات کی بنیادپررہنماں کو نوے نوے دن تک قید رکھنا روایت بن گئی ہے
احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے ریفرنس میں صدف شرجیل سمیت دیگر مفرور ملزمان کو 21 دسمبر…
کراچی: احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے ریفرنس میں صدف شرجیل سمیت دیگر مفرور ملزمان کو 21 دسمبر کو طلب کرلیا
سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے، علی زیدی کی پیش گوئی
کراچی: وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے، سندھ حکومت کی غلط پالیسیوں اور کرپٹ پریکٹس سے فلورملز بے لگام ہیں
گورنر پنجاب کی اہلیہ نے ساہیوال انتظامیہ کی طرف سے پرو ٹوکول کیلئے بھیجی گئی سر کاری گاڑیاں واپس…
ساہیوال: گورنر پنجاب چو ہدری غلام سرور کی اہلیہ نے ہفتہ کو ساہیوال انتظامیہ کی طرف سے پرو ٹوکول کیلئے بھیجی گئی
رواں مالی سال حکومت نے297 ارب 64کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کیے ، وزارت منصوبہ بندی
اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی کے مطابق حکومت کی جانب سے رواں مالی سال6 دسمبرتک 297ارب 64کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کیے گئے ہیں
پاکستانی ایئرپورٹس پربہترین سیکیورٹی انتظام کیلئے ایکسپلوسیو ڈیٹیکٹرمشینیں نصب
لاہو: برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس پرسیکیورٹی کو موثرانداز میں جدید بنانے کیلئے ایکسپلوسیو ڈیٹیکٹرمشینیں نصب کردی گئیں۔ذرائع
پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع
سکھر : احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کردی
اگر سندھ حکومت تبدیل ہوئی تو جمہوری طریقے سے ہوگی،شفقت محمود
کراچی: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر سندھ حکومت تبدیل ہوئی تو جمہوری طریقے سے ہوگی۔
