Browsing Category

پاکستان

پاکستان

خیبر پختون خوا میں مزید پولیو کے چار اور بلوچستان میں ایک کیس سامنے آگیا

پشاور /کوئٹہ(این این آئی)ملک میں پولیو کی بیماری کا سب سے زیادہ شکار صوبے خیبر پختونخوا میں مزید پولیو کے مزید 4 اور بلوچستان میں ایک اور کیس سامنے آگیا۔واضح رہے کہ وائلڈ پولیو وائرس-1 کے مزید 5 کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد سال 2020 میں…

پاکستان دنیا کے کسی بھی ملک میں اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم تلے انسانی ہمدردی اور امداد کی کارروائیوں…

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان دنیا کے کسی بھی ملک میں اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم تلے انسانی ہمدردی اور امداد کی کارروائیوں میں بھرپور تعاون جاری رکھے گا

کشمیر اور ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپور حمایت کا یقین دلاتے ہیں، ترک صدر

اسلام آباد (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کشمیر اور ایف اے ٹی ایف میں سیاسی دبائود کے باوجود پاکستان کی بھرپور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر ترکی کیلئے وہی ہے جو پاکستان کیلئے ہے ،بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے کشمیری…

جنوری 2020ء کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی شرح میں 9.36 فیصد…

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ جنوری 2020ء کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی شرح میں 9.36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوام کی دلچسپی کا متقاضی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوام کی دلچسپی کا متقاضی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں معاون خصوصی نے کہاکہ زیادہ سخت ضوابط کے لئے آپ نے کبھی بھی امریکہ اور برطانیہ کو…

اسد قیصر کا ترک صدر رجب طیب اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد پرپرتپاک خیر مقدم

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ترک صدر رجب طیب اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد پرپرتپاک خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ اہلِ پاکستان کے دل ترک قوم کے ساتھ دھڑکتے ہیں،