Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شکر گڑھ،بھارت کی بی ایس ایف نے ذہنی معذور شخص کی جان لے لی
شکرگڑھ(این این آئی)بھارت کی بارڈور سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ایک ذہنی معذور پاکستانی کی جان لے لی اور نعش بھی اٹھا کر لے گئی۔
پی آئی سی میں وکلاء کے پرتشدد واقعہ کیخلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال…
راولپنڈی(این این )پی آئی سی میں وکلاء کے پرتشدد واقعہ کیخلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث وکلاء کیخلاف مقدمات کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانے اور سیکورٹی بل کی فی الفور…
موئن جو دڑو کیلئے کمرشل فلائٹس بند، 4اضلاع کے لوگ سہولت سے محروم
کراچی(این این آئی )موئن جو دڑو ایئرپورٹ کو کمرشل فلائٹس کے لیے مکمل طور پر بند کرنے سے نہ صرف اپر سندھ کے4اضلاع کے لوگ ہوائی سفر کی سہولت سے محروم ہوگئے ہیں
وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی پولیس سے بچنے نکلنے میں کامیاب
لاہور( این این آئی)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وکلا ء میں شامل وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی پولیس چھاپے سے قبل گھر سے فرار ہو گئے
اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج کر لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج کر لیا گیا
نوازشریف کی صحت ٹھیک نہیں،مرض کی تشخیص کاعمل جاری ہے،ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع
لاہو ر(این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کے علاج معالجے سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی
روسی وفد کی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے ملاقات ، سپیس ٹیکنالوجی میں تعاون کے حوالے سے بات چیت
اسلام آباد (این این آئی)روسی وفد نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے ملاقات کی جس میں سپیس ٹیکنالوجی میں تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لیے حکومت کے نامزد کردہ نام متنازع ہیں ، زاہد خان
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لیے حکومت کے نامزد کردہ نام متنازع ہیں ۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،بچوں سے متعلقہ جرائم کی موثرروک تھام کے لئے قومی سطح پر نیشنل ایکشن…
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بچوں سے متعلقہ جرائم خصوصاً جنسی استحصال کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس، بچوں سے متعلقہ جرائم کی موثرروک تھام کے لئے قومی سطح پر نیشنل ایکشن پلان ترتیب دینے اوروزارتِ داخلہ میں…
وزیراعظم تحفظات دور کرنے کیلئے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج ہفتے کوسعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے اور ریاض کو یقین دہانی کروائیں گے
