Browsing Category
پاکستان
پاکستان
تجارت کے نام پر منی لانڈرنگ کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے، رضاباقر
کراچی(این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ تجارت کے نام پر کی جانیوالی منی لانڈنگ اب مشکل ہے ،
عوام انسداد پولیو مہم کے ذریعے اس موذی مرض پر قابو پانے میں کر دار کریں ، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ انسدادِ پولیو مہم کے ذریعے اس موذی مرض پر قابو پانے میں کردار ادا کریں۔
جمہوریت کی مضبوطی کے لیے سیاست دانوں کو قربانی دینی پڑتی ہے، آصف زرداری
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے سیاست دانوں کو قربانی دینی پڑتی ہے،
غر بت اور لا قانو نیت کا خا تمہ حکومت کی تر جیح ہے‘ ڈاکٹر شاہد صد یق
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ غر بت اور لا قانو نیت کا خا تمہ حکومت کی تر جیح ہے،
سرکاری ہیلی کاپٹر کا غیر قانونی استعمال کرنیوالے اپنی کرتوتوں کا جواب دیں‘ حسن مرتضیٰ
لاہور( این این آئی )پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ حکومت کے ہیلی کاپٹر کا غیر قانونی استعمال کرنے والے اپنی کرتوتوں کا جواب دیں،
اقتدار میں آنے کی خواہش نے فضل الرحمان کو کہیں کا نہیں چھوڑا ‘ مسرت جمشید چیمہ
لاہور( این این آئی)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان عوام کو ایک ماہ انتظار کی تلقین کی بجائے اقتدار میں آنے کی اپنی خواہش پر قابو پائیں
موجودہ حالات میں (ن)لیگ ،پیپلز پارٹی کرپشن کے بوجھ کیساتھ سیاست نہیں کر سکیں گی ‘ ہمایوں اختر
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے
اٹارنی جنرل انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی درخواست دائر کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی
پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کے 63 ویں اجلاس کیلئے صدر منتخب ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کے 63 ویں اجلاس کے لیے صدر منتخب ہو گیا۔
نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہے
