Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان (آج) پاکستان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزبی نے کہا ہے کہ ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان (آج) جمعرات پاکستان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

ملک کو نفسیاتی جنگ کا شکار کیا جا رہا ہے، شاہ محمود

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو نفسیاتی جنگ کا شکار کیا جا رہا ہے، دشمنوں کی سازش ہے کہ پاکستان میں انتشار پھیلایا جائے،ذہنی طور پر پاکستانی قوم کو شکست خودرہ بنانا اس جنگ کی سازش ہے

وزیر اعظم عمران خان سے مونس الٰہی کی ملاقات ، موجودہ صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی مونس الٰہی نے ملاقات کی جس میں موجودہ صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر برائے آبی وسائل محمد فیصل واؤڈا بھی موجود تھے۔

دنیا کے متعدد ممالک میں پاکستان کے معیاری وقت سے 9 گھنٹے قبل ہی نئے سال کا آغاز ہو گیا

لاہور( این این آئی )دنیا کے متعدد ممالک میں پاکستان کے معیاری وقت سے 9 گھنٹے قبل ہی نئے سال کا آغاز ہو گیا ۔دنیا میں سب سے پہلے 2020 کا آغاز وسطی بحریہ اوقیانوس کے جزائر ٹونگا

کراچی میں امن و امان کی خراب صورت حال کے دوران منشیات کا کاروبار بڑھا،صدر عارف علوی

کراچی (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ کراچی میں امن و امان کی خراب صورت حال کے دوران منشیات کا کاروبار بڑھا ۔منشیات کا استعمال صرف افراد کو ہی نہیں خاندان کو بھی تباہ کردیتا ہے ۔

اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارگو کلیرنس سے متعلقہ قوانین کا ڈرافٹ تیار کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارگو کلیرنس سے متعلقہ قوانین کا ڈرافٹ تیار کر لیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا

چین کے سفیر ہاؤ جنگ کی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور زیر غور

اسلام آباد (این این آئی)چین کے سفیر ہاؤ جنگ نے وزیر توانائی عمر ایوب خان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور زیر غور آئے ۔ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہاکہ نئے سال میں پاک چین تعلقات میں مزید وسعت لائیں گے