Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پمز ہسپتال میں زیرعلاج کرونا کا مریض صحتیاب
اسلام آباد (این این آئی)ایک اور پاکستانی کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب،پمز ہسپتال میں زیرعلاج کرونا کا مریض صحتیاب ہوگیا ۔
سپریم کورٹ نے سندھ کے علاقے میہڑ میں تہرے قتل معاملے پر مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے سندھ…
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سندھ کے علاقے میہڑ میں تہرے قتل معاملے پر مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے سندھ پولیس کو مزید مہلت دے دی۔جمعرات کو ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ نے پیش رفت رپورٹ پیش کردی۔ پولیس کے مطابق اس کیس میں…
حکومت کا فوری طور پر بڑے پیمانے پر میڈیکل آلات درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس ،حکومت نے فوری طور پر بڑے پیمانے پر میڈیکل آلات درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق چائنہ سمیت 3 بڑے ممالک سے کرونا ٹیسٹ کٹس، وینٹیلیٹرز، تھرمل سکینرز اور دیگر میڈیکل آلات امپورٹ کرنے کا آرڈر…
نیشنل ٹیرف کمیشن نے کینیڈا اور روس سے کولڈ رولڈ کوئلز شیٹس اور سٹرپس کی درآمد پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی…
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ٹیرف کمیشن نے کینیڈا اور روس سے کولڈ رولڈ کوئلز شیٹس اور سٹرپس کی درآمد پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کر دی ۔
شہباز شریف کاپاکستان میں کورونا سے دو ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان میں کورونا سے دو ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کرونا کے ٹیسٹ کے مہنگے ہونے کی عوامی شکایات کا نوٹس لیا جائے،وفاق، صوبے، ضلع اور…
چین کی طرح اجتماعی سطح پر کاوشیں کرنے سے کرونا وائرس سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے،فردو س عاشق اعوان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ چین کی طرح اجتماعی سطح پر کاوشیں کرنے سے کرونا وائرس سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے
خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن معطل
اسلام آباد (این این آئی)خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا گیا ۔
پوری قوم اختلافات بھلا کر کورونا کیخلاف ایکدوسرے کی مدد کرے،صدر عارف علوی
اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تمام اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کی مدد کی جائے۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس جنگ میں باقی سب چیزیں ثانوی…
ملک کے بڑے ہوٹلز قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کی تجویز
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر ملک کے بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔
فواد چوہدری کا عوام کو سرکاری سینیٹائزر استعمال کرنے کا مشورہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس کے سبب ہینڈ سینیٹائزر کی قلت پیدا ہونے پر عوام کو سرکاری سینیٹائرز کی دستیابی سے آگاہ کیا ہے۔
