Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت کا 2 کے سوا تمام ریفائنریز کو بند کرنے پر غور
کراچی(این این آئی) حکومت سوائے 2ریفائنریز کے دیگر تمام کو کچھ عرصے کے لیے بند کرنے پر غور کررہی ہے۔ملک بھر میں تیل اور گیس کمپنیوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کیے جانے کے بعد حکومت سوائے 2ریفائنریز کے دیگر تمام کو کچھ عرصے کے لیے بند کرنے…
کراچی میں راشن تقسیم کے نام پر غریب شہریوں سے لوٹ مار شروع
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں راشن تقسیم کے نام پر سرجانی کے غریب شہریوں سے لوٹ مار شروع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے شہر میں لاک ڈائون کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں افسوس ناک واقعات بھی سامنے آنے لگے ہیں
میر جاوید رحمن کی نمازجنازہ کراچی میں ادا، تدفین سوسائٹی قبرستان میں کردی گئی
کراچی(این این آئی)جنگ گروپ کے چیئرمین اور پبلشر میر جاوید رحمن کی نمازجنازہ کراچی میں ادا، تدفین سوسائٹی قبرستان میں کردی گئی۔میر جاوید رحمن کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ پر ممتازعالم دین مفتی تقی عثمانی نے پڑھائی جس کے بعد میر شکیل…
کورونا سے بچاؤ کے لیے تمام مسلمان حکمران خانہ کعبہ اور روضہ رسولؐپر حاضری دیں، چودھری شجاعت حسین
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے تمام مسلمان حکمران خانہ کعبہ اور روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں،
ملک کے تمام صوبوں سے کورونا سے متاثرہ مریضوں، ہسپتالوں میں سہولیات، ٹیسٹنگ کٹس، وینٹی لیٹرز کی…
اسلام آباد(این این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ ملک کے تمام صوبوں سے کورونا سے متاثرہ مریضوں، ہسپتالوں میں سہولیات، ٹیسٹنگ کٹس، وینٹی لیٹرز کی دستیابی وغیرہ سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرنے کا عمل مزید منظم کیا جائے اور اس سلسلے…
وفاقی کابینہ ، 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری ، ای سی سی کی فیصلوں کی توثیق ،15بین الاقوامی…
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خا ن نے مختلف شہروں میں آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کی شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آٹا وافر مقدار میں موجود ہے تو قلت نہیں ہونی چاہیے،قیمت بھی نہ بڑھے، وزیر فوڈ سیکورٹی فوری…
عمران خان اب تک لاک ڈائون کا مقصد اور افادیت نہیں سمجھے ،نفیسہ شاہ
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان اب تک لاک ڈائون کا مقصد اور افادیت نہیں سمجھے ،عمران خان مودی کی عوام سے معافی کی غلط تشریح کرکے قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے پانچویں اور آٹھویں کے مرکزی امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 اپریل کو ہو…
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے پانچویں اور آٹھویں کے مرکزی امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 اپریل کو ہو گا۔
جعلی اکائونس کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیاقت قائمخانی کی اثاثوں کی انکوائری رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی کی اثاثوں کی انکوائری رپورٹ طلب کر لی جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ ملزم تعاون نہیں کرتا پھر بھی نیب نے بار…
سینیٹر رحمان ملک کا حکومت سے نگران کمیٹی ،ہیلتھ ایمرجنسی و لاک ڈاؤن کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے حکومت سے نگران کمیٹی ،ہیلتھ ایمرجنسی و لاک ڈاؤن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائرس کی مریضوں کی تعداد اگلے چند ہفتوں میں کئی گنا بڑھ سکتی ہے۔
