Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر جاوید سول ایوارڈ کیلئے نامزد
پشاور : خیبرپختونخوا (کے پی)حکومت نے کورونا سے جاں بحق ہونے والے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید کو سول ایوارڈ کیلئے نامزدکردیا۔
پاکستان 8 جون تک کورونا پر قابو پا سکتا ہے، محققین
سنگاپور : سنگاپور یونیورسٹی کے کووڈ 19 پر تحقیق کرنے والے محققین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں 8 جون تک کا عرصہ لگ سکتا ہے۔
وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامےارطغرل غازی’ کی اردو میں پہلی قسط نے ہی دھوم مچا دی
اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویڑن نیٹ ورک (پی ٹی وی) ہوم پر گزشتہ روز مشہور ترین ترک تاریخی ڈرامے 'ارطغرل غازی' کی اردو ڈبنگ کی پہلی قسط نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔
سندھ میں 10 سال سے کم عمر کے 182 بچے کورونا کا شکار
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ صوبے میں 10 سال سے کم عمر کے 182 معصوم بچے اور 60 سال سے زائد عمر کے 900 افراد کورونا کا شکار ہیں۔
سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا، گورنرپنجاب
لاہور: گورنرپنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں، ریاض حکومت نے ہر مشکل کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا۔تفصیلات
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک کردیئے ، ایک گرفتار
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
سرگودھا، کورونا مریضوں سمیت قرنطینہ کئے گئے سینکڑوں افراد کا انتظامیہ کیخلاف احتجاج
سرگودھا: سرگودھا میں کورونا مریضوں اور مشتبہ مریضوں سمیت مختلف جگہوں پر قرنطینہ کئے گئے سینکڑوں افراد کا ضلعی انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی کی۔زرعی کالج میں ٹیسٹوں کے لئے لائے گئے
بابو صابو انٹر چینج کے قریب ٹرک اور ایمبولینس میں تصادم، 2 افراد جاں بحق 7 زخمی
لاہور: سرگودھا سے لاہور آنے والی ایمبو لینس بابو صابو انٹر چینج کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے 2 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔
پی آئی اے کی زائد کرایہ لینے والے تمام ایجنٹس کیخلاف سخت کارروائی
کراچی : قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے مسافروں کو خصوصی پروازوں کی بکنگ میں دشواری پر وضاحت پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ شکایات موصول ہوئیں ہیں کہ کچھ ایجنٹس نے موقع سے فائدہ اٹھا کر قیمت سے زیادہ کرائے وصول کیے
چینی انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ نہ آنا عمران نیازی صاحب کا اعترافِ جرم اور ملی بھگت ہے،شہباز شریف
لاہو ر : پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار د یتے ہوئے کہا ہے
