Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سینیٹ ، کورونا صورت حال پر حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر تنقید ، الزام تراشی کا سلسلہ تھم نہ سکا
اسلام آباد: سینیٹ میں کورونا وائرس کی صورت حال پر حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے ایک دوسرے پر تنقید اور الزام تراشی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔
پاکستان نے بیرونی قرض کی مد میں 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ادا کیے
راچی: پاکستان نے ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ادا کیے گئے۔اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 8 مئی تک مرکزی بینک کے ذخائر کم ہوکر 12 ارب 27 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
فواد چوہدری کا کورونا کے صنعتوں پر اثرات کا جائزہ لینے کیلئے اسٹڈی لانچ کرنے کا اعلان
اسلام ا ٓ باد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا کے صنعتوں پر اثرات کا جائزہ لینے کیلئے اسٹڈی لانچ کرنے کا اعلان
عمران فاروق قتل کیس، گرفتار ملزمان نے بیانات قلمبند کرادیے
اسلام آباد: ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے، ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز 19 مئی کو حتمی دلائل کا آغاز کریں گے۔
شہباز شریف اثاثہ جات منجمد کیس‘احتساب عدالت نے فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرلیا
لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمد کرنے سے متعلق کیس میں فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب کرلیا
بورڈ کے امتحانات کی منسوخی، پرائیوٹ اسکولز کا طلبہ کو فیس واپس کرنے کا مطالبہ
کراچی: ٓل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن نے بورڈ کے امتحانات منسوخ ہونے پر طلبہ کو فیس واپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔
حکومتی اتحادی ایم این اے نے این ایف سی میں جاوید جبار کی تقرری چیلنج کر دی
اسلام آباد : جکومتی اتحادی ممبر قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) میں جاوید جبارکی بطور ممبر بلوچستان تقرری پر شدید احتجاج کیا ہے۔
سینیٹر مرزا محمد آفریدی کورونا سے صحتیاب ہو گئے
اسلام آباد: کورونا وائرس میں مبتلا سینیٹر مرزا محمد آفریدی صحت یاب ہو گئے۔سینیٹر مرزا محمد آفریدی میں 27 اپریل کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی
ایل این جی کیس،نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کو بیٹے سمیت طلب کر لیا
اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے ایل این جی کیس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایک بار پھر طلب کر لیا
و زیر اعلیٰ پنجاب سے صوبائی و زیر یاسر ہمایوں کی ملاقات‘ کرونا فنڈ میں 45 لاکھ 42 ہزار کا چیک پیش…
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن نے ورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول میں پینتالیس لاکھ بیالیس ہزار روپے کا چیک پیش کیا ہے۔تفصیلات
