Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پشاور، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا پر مثر منصوبہ بندی نہ ہونے پر سینئر ڈاکٹر مستعفی
پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے پر سینئر خاتون ڈاکٹر نے استعفی دے دیا۔
پنجاب میں شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرتے ہوئے شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کرلیا۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کمیشن کی کارروائی کو مسترد کر دیا
لاہور : پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کمیشن کی کارروائی کو جانبدار قرار دے کر مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ چینی کمیشن سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کردار کشی پر مصر ہے۔
سول ایوی ایشن کا (آج) سے اندرون ملک 5 شہروں میں پروازیں چلانے کا اعلان
اسلام ا ٓ باد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے (آج) ہفتہ سے اندرون ملک 5 شہروں کے درمیان پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان چند ہفتوں میں کورونا کی دوا ’رمڈیسیویر‘ کی تیاری شروع کر دے گا، ظفر مرزا
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے علاج میں مؤثر دوا ’رمڈیسیویر‘ کی تیاری پاکستان میں چند ہفتوں میں شروع ہو جائے گی
قومی اسمبلی کا اجلاس، رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراب،اسپتال منتقل
اسلام ا ٓباد : قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی منیر اورکزئی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی ہے،
حلیم عادل سمیت 14افراد کیخلاف اینٹی کرپشن کی تحقیقات مکمل، رپورٹ اعلی حکام کے حوالے
کراچی : وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے آبائی ضلع جامشورو کی زمینوں میں کروڑوں روپے کا فراڈ، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ سمیت 14 افراد کے خلاف اینٹی کرپشن نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ اعلی حکام کے حوالے کردی ہے۔
توشہ خانہ ریفرنس، احتساب عدالت نے نواز شریف اور آصف زرداری کو 29 مئی کو طلب کرلیا
اسلام آباد : احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف اور آصف زرداری کو طلب کرلیا ہے۔
شہباز شریف کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے عیاں ہوگئی ہے,ملک اسد کھوکھر
لاہور: صوبائی وزیر والڈ لائف اینڈ فیششز (پنجاب)ملک اسد علی کھوکھر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی اصلیت پوری دنیا کے سامنے عیاں ہوگئی ہے
خانہ کعبہ میں ولادت مسجدمیں شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،ملک کرامت کھوکھر
لاہو: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی ملک کرامت علی کھوکھر نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ میں ولادت مسجدمیں شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں
