Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مظفرآباد ، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم بند ہوگئی
مظفرآباد: مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم بند ہوگئی ،سڑک بند ہونے کے بعد دونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ۔ تفصیلات
حکومت نے طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدورفت کے لیے بحال کردی
طورخم: حکومت نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو پیدل آمدورفت کے لیے بحال کردیا۔ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کے مطابق وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں سرحد کو بحال کیا گیا ہے
کورونا از خود نوٹس،جسٹس عمرعطابندیال اور جسٹس سجادعلی شاہ کی عدم دستیابی پر نیا بینچ تشکیل، (کل)…
اسلام آباد: کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا
سندھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار 916 ہو گئی
کراچی : سندھ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 14 ہزار 9 سو 16 ہوگئی۔
عام آدمی کی مشکلات کا احساس کر کے لاک ڈان میں نرمی کی، عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے تناظر میں کثیرالجہتی حکمت عملی اختیار کی ہے،
اسلام آباد ،ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد میں ملوث ملزم گرفتار
اسلام آباد: پی ڈبلیو ڈی ہاسنگ اسکیم میں گاڑی کا چالان کرنے پرٹریفک پولیس کے اہلکار پر تشدد میں ملوث ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔
افغان امن کے حصول کی حمایت جاری رکھیں گے، پاکستان
واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ ہے کہ پاکستان نے انتہائی سنجیدگی اور اخلاص سے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے کوششیں کی ہیں
نیب کی تمام اعلی افسران کو نیب آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب )حکام کی جانب سے تمام اعلی افسران کو نیب آفیشلز کے واٹس گروپ ختم کرنے کی ہدایت کر دی گئی
وفاقی حکومت اور صوبوں کا لاک ڈاون پر کوئی اختلاف نہیں، پنجاب حکومت
اسلام آباد : پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں کورونا صورت حال سے متعلق جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور صوبوں کا لاک ڈان پر کوئی اختلاف نہیں کیونکہ لاک ڈان عوام کی صحت کے لئے ضروری تھا۔
شہرقائد میں 17 سے 21 مئی تک ہیٹ ویو کی نئی لہر کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں ہیٹ ویو کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کہا کہ ہیٹ ویو کے دوران سورج کا پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
