Browsing Category
پاکستان
پاکستان
امریکا، کورونا کی نئی لہر، 24گھنٹوں میں 35ہزار سے زائد کیسز
واشنگٹن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی لہر نے امریکہ میں دستک دے دی ہے۔ مہلک وبا کی نئی لہر کے باعث صرف 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
یورپی یونین کا اجلاس، ڈنمارک کی وزیرِ اعظم نے اپنی شادی ملتوی کر دی
کوپن ہیگن: ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن نے آئندہ ماہ یورپی یونین کے ایک اہم اجلاس کی وجہ سے اپنی شادی ملتوی کر دی۔
فیاض الحسن چوہان کا خواجہ آصف کو اسامہ بن لادن کے معاملے پر مناظرے کا چیلنج
لاہور: وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے خواجہ آصف کو اسامہ بن لادن کے معاملے پر مناظرے کا چیلنج کردیا ۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ خواجہ آصف عمران خان پر اسامہ بن لادن کے حوالے سے تنقید کرنے سے پہلے…
نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس جمع کرانے کے لیے پھر مہلت مانگ لی
لاہور: نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں ریفرنس جمع کرانے کے لئے مزید مہلت مانگ لی ہے۔تفصیلات
سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت 377 ملین ڈالر رہ گئی
اسلام آباد: سوئس بینکوں میں پاکستانی شہریوں کی رکھی گئی دولت 2019ء میں مزید53فیصد گرکر377ملین ڈالر تک رہ گئی۔ سوئٹزر لینڈ دولت چھپانے کیلئے پاکستانیوں کاپسندیدہ ٹھکانہ نہیں رہا۔ سوئس نیشنل بینک کی سالانہ رپورٹ کے مطابق یہاں کے بینکوں میں…
15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہو،شفقت محمود
اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 جولائی سے کھولنے کی…
چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے، وزیر خارجہ
اسلام آ باد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں سے خطے کے امن کوخطرہ ہے، چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے۔
ہاؤسنگ سوسائٹی کیس، خواجہ آصف نیب میں پیش نہ ہوئے، 3 جولائی کو دوبارہ طلب
لاہور: ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نیب میں پیش نہیں ہوئے، نیب نے دوبارہ 3 جولائی کو طلب کر لیا۔
آغا افتخار الدین ویڈیو از خود نوٹس کیس، ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری
اسلام آ باد : سپریم کورٹ نے آغا افتخار الدین ویڈیو از خود نوٹس کیس میں ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی اے کو کچھ کرنا نہیں آتا
بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے ، فاٹا میں عدم استحکام لانا چاہتا ہے ،
