Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کچھ قوتیں پاکستان میں استحکام نہیں چاہتیں‘شاہ محمودقریشی
اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان میں استحکام نہیں دیکھنا چاہتیبھارت پاکستان مخالف قوتوں کو استعمال کررہا ہے
بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا،وزیراعظم
اسلام آ باد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا، یو این سیکریٹری جنرل و دیگر ممالک کے سربراہان کو آگاہ کیا۔
جامشورو پاور ہاؤس میں آتشزدگی، سندھ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
جامشورو: جامشورو پاور ہاؤس میں رات گئے اچانک آتشزدگی سے حیدر آباد سمیت سندھ کے10اضلاع میں بجلی کا بڑابریک ڈاؤن۔ جامشورو پاورہاؤس میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
لاہور : چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول کا بہت بڑا بحران آیا، پٹرول بحران کا ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکے گا۔
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری ،جواب طلب
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مقامی وکیل چوہدری تنویر اخترکی درخواست پر سماعت…
توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کر تے ہوئے ان کے قابل ضمانت وارنٹس گرفتاری جاری کردیے۔
عدالت نے سنتھیا رچی کو رحمان ملک کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
اسلام آباد : عدالت نے امریکی بلاگر سنتھیا رچی کو سابق وزیر داخلہ و رہنما پی پی رحمان ملک کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔
اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید پولیس سب انسپکٹر محمد شاہد سپرد خاک
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکار محمد شاہد کو کراچی میں سپرد خاک کردیاگیا۔
ٹڈیاں پکڑو اور پیسے لو، محکمہ زراعت سندھ کا تھر کی عوام کیلئے پیکج کا اعلان
مٹھی: محکمہ زراعت سندھ نے تھر پار کی عوام کے لیے ٹڈی پیکج کا اعلان کردیا۔ ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے مٹھی میں اہم اجلاس ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔
