Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سلائی مشین سے نیویارک میں بننے والے ٹاورز کی کرپشن کا جواب دو،بلاول بھٹو
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ4دن ہو گئے میرے سوالوں کا جواب نہیں دیا گیا،
وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شانے کرونا سے متعلق غلط انفارمیشن کے پھیلا کو روکنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شانے کرونا سے متعلق غلط انفارمیشن کے پھیلا کو روکنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، 9 رکنیکمیٹی کورونا صورتحال سے متعلق غلط انفارمیشن کے پھیلا کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے گی
سیف سٹی اسلام آباد کے2ہزار میں سے1700کیمرے خراب تھے ،حکومت کا انکشاف
اسلام آباد: قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ سیف سٹی اسلام آباد کے2ہزار میں سے1700کیمرے خراب تھے جن کو ٹھیک کر دیا گیا ہے
کرونا وائرس کیسز میں کمی کی وجہ ٹیسٹ میں کمی نہیں بلکہ عوام کا بہتر رویہ ہے،اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں میں کمی کی وجہ ٹیسٹ میں کمی نہیں بلکہ عوام کا بہتر رویہ ہے۔
منی لانڈرنگ کیس،لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23جولائی تک توسیع کر دی
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کر دی
وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی
اسلام آباد : وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے سے متعلق حکومتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید موثراور جامع حکمت عملی کے لئے روڈ میپ پرمبنی پلان طلب کرلیا
صرف رجسٹرڈ خیراتی ادارے اور دینی مدارس ہی کھالیں جمع کرسکتے ہیں،محکمہ داخلہ سندھ
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق صرف رجسٹرڈ خیراتی ادارے اور دینی مدارس ہی کھالیں جمع کرسکتے ہیں
سندھ میں کورونا لاک ڈائون میں مذید ایک ماہ کی توسیع،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
کراچی : حکومت سندھ نے لاک ڈائون میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی، یکم جولائی کولگائی گئی پابندیاں15اگست تک مزیدبرقراررہیں گی،
مسلم لیگ(ن) کے 15 اراکین صوبائی اسمبلی نے علم بغاوت بلند کردیا
لاہور: مسلم لیگ نواز کے ایک درجن سے زائد اراکین پنجاب اسمبلی نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی سے ملنا کوئی گناہ نہیں
امریکا نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو کیٹگری ٹو میں شامل کردیا
واشنگٹن: امریکی سول ایوی ایشن نے پاکستانی سول ایوی ایشن(پی سی اے اے)کو تنزلی کے بعد کیٹگری 2 میں شامل کردیا
