Browsing Category

پاکستان

پاکستان

فضل الرحمٰن کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا الائنس تیار

اسلام آباد : مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا الائنس تیار کرلیا گیا ،جے یوآئی، اے این پی، پی کے میپ، قومی وطن پارٹی، نیشنل پارٹی نئے اپوزیشن اتحاد کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت سے علیحدہ ہونے والی جماعت بی این پی…

ملالہ یوسف زئی کتاب کی مصنف بن گئیں

کراچی : نوبل ایوارڈ یا فتہ ملالہ یوسف زئی فیئر لیس ( نڈر) کے عنوان سے کتاب لکھ کر مصنف بن گئی ہیں ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کو توقع ہے کہ ان کی کتاب پڑھ کر خواتین میں جرات…

نواز شریف بیماری کی وجہ سے بیرون ملک گئے، رانا ثناء

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ نواز شریف بیماری کی وجہ سے بیرون ملک گئے تھے ، میڈیکل بورڈ اور حکومتی ذمہ داران کے بیانات موجود ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نااہل اور…

نواز شریف واپس آکر جیل ہی جائیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف جیل میں سزا کاٹ رہے تھے واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عدالت نے شیورٹی کو تبدیل کیا ، شہباز شریف کو بلا کر نواز شریف کی واپسی کی…

مخالفین کی تنقید برائے تنقید کی کوئی پرواہ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مخالفین کی تنقید برائے تنقید کی کوئی پرواہ نہیں، بے بنیاد الزامات لگانے والے ترقی کے سفر کو روکنے کے درپے ہیں، ایسے عناصر ذاتی مفاد کی خاطر قومی مفاد کو بے پناہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔ وزیراعلی…

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹیجک ڈائیلاگ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پاکستان نے پاک چین…

ثبوت بہت دیئے مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثبوت بہت دیئے ہیں مگر پھر شیروں کی کمر میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا کہ پھر ان کی زندگی خطرے میں پڑتی ہے، آخرکار وہ…

لیگی قیادت نے ہمیشہ قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہےکہ ہر بار مسلم لیگ نون کی قیادت نے قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔ شبلی فراز نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں دستاویزات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کئی دنوں سے مسلم…