Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پی ڈی ایم نے حکومت کے ہوش اڑا دیے ہیں، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ(پی ڈی ایم) نے حکومت کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ حکومت ملک مافیاز کے سپرد کرکے اپوزیشن کے پیچھے پڑگئی ہے۔ انہوں نے…

نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ عوام سے نہ لیں، پرویز خٹک

نوشہرہ: وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ عوام سے نہ لیں۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے چوری اور کرپشن چھپانے کے لیے…

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 2 انتہائی اہم دہشتگرد ہلاک، ایک زندہ گرفتار

پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں کامیاب آپریشن کرکے دو دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زندہ پکڑ لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا۔ خیال رہے کہ…

بلوچستان :مارخور کو نسل معدومیت کے خطرات لاحق

کوئٹہ    بلوچستان کے پہاڑوں میں پائے جانے والے نایاب جانور مارخور اور جنگلی بکروں کے غیر قانونی شکار کے باعث ان کی نسل معدومیت کے خطرات لاحق ہیں۔چلتن وائلڈ گوٹ یعنی جنگلی بکرا صرف کوئٹہ کے نواحی علاقے میں پایا جاتا ہے جب کہ نایاب جانور…

کیلیبری دھاندلی کی موجد بیگم صفدر اعوان ٹویٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں

لاہور:   وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کیلیبری دھاندلی اور جعلی قطری خط کی موجد بیگم صفدر اعوان ٹویٹر دھاندلی میں بھی سب سے آگے نکلیں، دھاندلی اور شریف خاندان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہو چکے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے…

ملکی تباہی کے ذمے دار ووٹرز ہیں: سراج الحق

جماعتِ اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ملکی تباہی کا ذمے دار ووٹرز کو قرار دے دیا، کہتے ہیں کہ ووٹرز ہی سانپوں کو دودھ پلا کر اژدھا بناتے ہیں۔ جماعتِ اسلامی کے امیر و سینیٹر سراج الحق نے جوہر ٹاؤن لاہور میں ناشتے اور ٹیلنٹ ایوارڈ کی…

مریم کرائے کے ترجمانوں کی بات کس منہ سے کرتی ہیں: شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کرائے کے ترجمانوں کی بات کس منہ سے کرتی ہیں۔ یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے نون لیگ کی ترجمان…

ن لیگ ہمارے لیے بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ترجمان ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں، مسلم لیگ ن ہمارے لیے بارودی سرنگیں بچھا کر گئی تھی، حکومت میں آئے تو زرمبادلہ ذخائر 6 ہفتے سے زیادہ کے نہیں تھے۔ اسلام آباد میں پریس…

آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ

کورونا کیسز بڑھنے کے باعث آزاد کشمیر میں دوبارہ سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کا فیصلہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا…

تفتان :ایران نے 300 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کردیا

کوئٹہ  پاکستان کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی حکام نے مزید 300 پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کردیا۔غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 300 پاکستانی باشندوں کو…