Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نواز شریف سمیت لیگی رہنماؤں کیخلاف غداری کا مقدمہ، تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
سابق وزیراعظم نوازشریف سمیت لیگی رہنماؤں کیخلاف غداری مقدمے کی تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جس نے کام کا آغاز کر دیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے سی سی پی او لاہور لائحہ عمل طے کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز…
دہشت گرد ممالک کی فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر آگیا
امریکی جریدے کے مطابق دہشت گرد ممالک کی فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی پرامن موقف کی تائید اور بھارت کا منافقانہ چہرہ بے نقاب ہوا ہے، بھارت نے فلموں کے ذریعے…
شہباز شریف کی اہلیہ، 2 بیٹوں سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل
وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ، 2 بیٹوں سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری کی سرکلویشن کے ذریعے منظوری دی، نیب نے وزارت داخلہ سے 10 افراد کے نام ای سی…
پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان
انتظامیہ نے پی آئی اے کی ملکیت تاریخی روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نیو یارک میں واقع پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا پیغام ہوٹل کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ہوٹل کے آپریشنز 31 اکتوبر سے مستقل…
بھارت کالعدم تنظیموں کوسرحد پار دہشت گردی کیلئے استعمال کررہا ہے، پاکستان
پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں واضح کیا ہے کہ بھارت، تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) اور جماعت الاحرار جیسی کالعدم تنظیموں کو پاکستان کے عسکری اور سول اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے سرحد پار دہشت گردی کی طرف دھکیل رہا ہے۔
اقوام متحدہ میں…
آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد اورافغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ کی ملاقات
آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اورافغانستان میں امریکی فوج کےسربراہ جنرل آسٹن نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی…
چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب کا مبینہ ریپ کے بعد قتل
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی زینب کی لاش ملی ہے جسے مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔
علاقہ مکینوں اور چارسدہ پولیس کا کہنا تھا کہ بچی منگل کی شام گھر کے باہر دیگر بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے شیخ کلے…
وزیر اعظم سمیت کسی کو صوابدیدی اختیار نہیں کہ وہ کسی کو پلاٹ الاٹ کرے، جسٹس فائز
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم سمیت کسی کو صوابدیدی اختیار سے کسی کو پلاٹ الاٹ کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔
ہاؤسنگ سوسائٹی کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے میں شامل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اضافی نوٹ لکھا اور کہا کہ…
نواز شریف کا نام امیگریشن ریکارڈ میں مفرور اشتہاری کے طور پر شامل کیا جائے، نیب
قومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو خط لکھ کر کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اشتہاری ہونے کا ریکارڈ امیگریشن سسٹم میں درج کیا جائے۔
نیب راولپنڈی کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو خط لکھا گیا ہے۔ اس…
پاکستان میں غربت بڑھنے کاخطرہ
بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،رپورٹ
عالمی بینک نے پاکستان کوخبردار کیاہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی ترقی کی شرح 0.5 فیصد سے بھی کم رہنے کی توقع ہے جبکہ کوروناکے منفی اثرات کی وجہ سے سست اور غیر یقینی…
