Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
آج سچ کی جیت ہوگی، جھوٹ کی سیاست کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑیگا : وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آج سچ کی جیت ہوگی، جھوٹ کی سیاست کو پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی شفاف سیاست کی علمبردار ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ…
یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے ایک سو دس فیصد پر امید ہیں : شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے ایک سو دس فیصد پر امید ہیں۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حیدر گیلانی کی ویڈیو کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا پانچ چھ ویڈیوز سامنے آئی ہیں، آپ…
سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف با آسانی جیت جائے گی : فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایوان بالا میں سب سے بڑی جماعت ہوگی، سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف با آسانی جیت جائے گی۔
وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ شیخ کو 180 سے زائد…
کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 75 افراد جاں بحق، 1388 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 75 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 13 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 83 ہزار 916 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
سینٹ الیکشن : بلوچستان سے غفور حیدری اور عبدالقادر کامیاب
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پورے ملک میں سینٹ کے انتخابات کے حوالے سے خوب گہما گہمی رہی اب جبکہ سینٹ کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں تو بلوچستان سے عبدالغفور حیدری اور عبدالقادر کامیاب قرار پائے گئے ۔ جیسے جیسے مزید نتائج سامنے آتے جائیں گے ہم…
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے امن وامان کی مجموعی صورتحال سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی…
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے امن وامان کی مجموعی صورتحال سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت اجلاس میں اعلی عسکری وسول قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں امن و امان اور سینیٹ انتخابات کے موقع پر سیکورٹی حفاظتی اقدامات سے متعلق مختلف…
میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے، مزید 6 افراد ہلاک
رنگون: میانمار کے دو شہروں میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں پر پولیس کی فائرنگ سے مزید 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، ملک کے دوسرے بڑے شہر…
پاکستان کوویکس کے تحت ایک کروڑ ویکسین کی خوراکیں وصول کرے گا
جینیوا : پاکستان، نائیجیریا اور انڈونیشیا جون سے قبل کوویکس اسکیم کے تحت ایک کروڑ سے زائد مفت کووڈ 19 ویکسین لینے والوں میں سے ایک ہوں گے۔
غریب ممالک میں کوروناوائرس ویکسین تک رسائی کو فروغ دینے کے پروگرام کے تحت مئی کے آخر تک دنیا بھر…
حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ،5افراد زخمی
ریاض ، اسلام آباد : سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 5افراد زخمی ہوگئے ۔ یمن سے باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا میزائل سرحدی علاقے جیزان میں سڑک کنارے گرا جس سے 3 سعودی اور 2 یمنی شہری زخمی ہوئے ، 2 گھروں ، ایک جنرل سٹور اور 3…
نائیجیریا : اغوا کی جانے والی 279 طالبات کی رہائی
نائیجر : نائیجیریا کی شمالی ریاست زمفارا کے گورنر ڈاکٹر بیلو ماتاوالے نے بتایا تمام لڑکیاں بخیریت اور حکومتی تحویل میں ہیں۔
