Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کرینہ کپور نے ابراہیم کو ’پُرکشش ترین‘ نوجوان قرار دیدیا
بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور نے اپنے سوتیلے بیٹے ابراہیم علی خان کو پُرکشش ترین نوجوان قرار دے دیا۔
بھارتی اداکار سیف علی خان اور اُن کی سابقہ اہلیہ امرتا سنگھ کے بیٹے ابراہیم علی کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر کرینہ کپور نے سماجی رابطے کی ویب…
نیوزی لینڈ : زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی
نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے جزیرے کرماڈیک میں 8.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
نیوزی لینڈ سمیت مختلف ملکوں نےجنوبی بحرالکاہل میں…
افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک
افغانستان میں صوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنا سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع راغستان میں برفانی تودہ مکانات پر گر گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔…
ایوان بالا کے انتخابات کے بعد اب تمام نظریں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مرکوز
اسلام آباد : سینیٹ کا انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد اب تمام نظریں ایوان بالا کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے اہم دفاتر کے لیے ہونے والے انتخابات پر مرکوز ہیں۔
سینیٹ انتخابات میں اپ سیٹ کے بعد اپوزیشن جماعتیں ایوان بالا میں اپنی اکثریت…
سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی عوام کے جذبات کی ترجمانی
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی عوام کےجذبات کی ترجمانی ہے، مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف کچھ نہیں کریں گے تو ایسے عوامی فیصلے آئیں گے، پی ڈی ایم اجلاس میں مستقبل کا لائحہ عمل مشاورت سے مرتب کریں…
اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر جمہوریت پسند شرمندہ ہے
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر جمہوریت پسند شرمندہ ہے، ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹ کو جعلی عزت دینے…
وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا: فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی، اس کے باوجود وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا۔
معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…
سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
وفاق دارالحکومت میں عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ…
وزیراعظم کا سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب
اسلام آباد : وزیراعظم نے سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا، قومی اسمبلی میں اوپن طریقہ کار اختیار کیا جائے گا۔
دوسری جانب وزیراعظم کے زیر صدارت حکومتی وزرا…
سینیٹ انتخابات کا سب سے بڑا اپ سیٹ، یوسف رضا گیلانی کام یاب
قومی اسمبلی سمیت سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کہ مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عبدالحفیظ شیخ کے…
