Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اسرائیل کے فلسطین سے اقدامات نسل پرستی پر مبنی نہیں، امریکا

امریکا نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں سے نسلی امتیاز برتنے کے ہیومن رائٹس واچ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینیوں سے ہونے والی زیادتیوں کے تدارک کا عزم ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے…

بھارت کو دینے کے لیے اضافی ویکسین نہیں ہے، برطانیہ

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ فائزر بائیو ٹیک ویکسین کی 6 کروڑ اضافی ڈوز کا آرڈر دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سے آنے والی تصاویر دیکھ کر دکھ ہوتا ہے، بھارت کو دینے کے لیے فی الحال اضافی ویکسین دستیاب نہیں۔ برطانوی وزیر…

حرم شریف کی صفائی میں مصروف ملائیشین وزیر کی ویڈیو وائرل

مسجد الحرام میں گزشتہ روز ہونے والی بارش اور ژالہ باری سے جمع ہونے والے پانی کی نکاسی کرنے والے ملائیشیا کے وزیر تجارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ مسجد الحرام کا فرش خشک کرنے میں مصروف ملائیشین وزیر  کے اس اقدام کو لوگوں نے بہت…

افغان صدر کی طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش کردی۔ صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ کوئی شخص جنگ اور تشدد کے ذریعے لوگوں پر اپنی خواہش نہیں تھوپ سکتا، یہی وقت ہے طالبان جنگ چھوڑدیں۔ انہوں نے کہا کہ پاور شیئرنگ کے…

کورونا کے باعث ایران نے پاکستانیوں کا داخلہ روک دیا

ایران نے کورونا کی روک تھام کے لیے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ پاکستانی مسافروں کے لیے امیگریشن معطل کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں اورایران میں موجود پاکستانیوں کی واپسی کا عمل جاری رہے…

کامیاب جوان پروگرام، آج بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی

اسلام آباد : کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں رقم کی تقسیم میں تیزی،وفاقی حکومت آج بدھ کو بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج بدھ کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، بلوچستان سے منتخب ہونے والے…

کوئٹہ میں ٹریفک کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا؛ منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا

رمضان المبارک میں ٹریفک جام کے مسئلے نے شدت اختیار کرلی ہے اور شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام ہونے سے روزہ دار اذیت میں مبتلا ہوگئے جب کہ منٹوں کا سفر گاڑیوں میں گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر کی اہم سڑکوں باچاخان…

جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں سی پیک کے تحت سڑکوں پر توجہ مرکوز ہے۔ منگل کے روز جاری اپنے ایک بیان میں ا نہوں نے کہا بسیمہ خضدار شاہراہ پر 60 فی صد کام مکمل کر لیا ہے۔ ہوشاب آوارن روڈ…

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ : وزیراعظم کوئٹہ میں سابق دور حکومت میں شروع ہونیوالے مختلف منصوبوں کا افتتاح کرینگے وزیر اعظم کے دورے سے قبل پاکستان تحریک انصاف انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا کا وزیر اعلی ہاؤس…

ملک میں کورونا کیسز کم نہ ہوئے تو مزید سخت اقدامات کرنا پڑیں گے: فواد چودھری

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کم نہ ہوئے تو مزید سخت اقدامات کرنا پڑیں گے، صورت حال میں بہتری کیلئے تیاری جاری ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں…