Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

 اسلام آباد: یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5.75 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6…

ماضی میں پارٹی کے ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کی ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کیں اور اکثر اب اس حوالے سے خیال آتا ہے کہ کسے وزارت دینی چاہیے تھی اور کسے ٹکٹس دینے چاہیے تھے۔ واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر گلگت میں موجود ہیں، جہاں…

کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد جون کے مقابلے میں 57 فیصد زیادہ ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ‏ملک میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ سال جون کے مقابلے میں 57 فیصد زیادہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں اسد…

این اے 249 میں (ن) لیگ کا الیکشن چوری کیا گیا ہے، مریم نواز

 لاہور: نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو متنازع الیکشن کے نتائج کو روکنا ہوگا کیوں کہ یہاں الیکشن چوری ہوا ہے۔ نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو…

موجودہ حکومت کے دور میں بلوچستان وہ ترقی کرے گا جو پہلے کبھی نہیں کی، بشریٰ رند

کوئٹہ (آن لائن )پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان بشری رندنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں بلوچستان وہ ترقی کرے گا جو پہلے کبھی نہیں کی وزیر اعلی بلوچستان میر جام کمال خان کی قیادت میں بہتر انداز میں حکومت اپنی خدمات سر انجام دے رہی…

عوام ایس اوپیز کا خاص خیال رکھیں کرونا کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے ‘ثنا بلوچ

دالبندین (اے این این )بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثناءبلوچ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ایس اوپیز پرعملدرآمد یقینی بنائیں ،دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کورونا پرکنٹرول حاصل نہ کرسکیں…

بھارت سے T20 ورلڈ کپ کی امارت منتقلی کا امکان

کورونا کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارت منتقل کیا جاسکتا ہے۔ بھارت میں دن بدن بڑھتے کورونا کیسز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد بھی خطرے میں پڑ گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات…

بھارت میں کورونا کی نئی ہلاکت خیز لہر کے ذمہ دار مودی ہیں، واشنگٹن پوسٹ

 واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ذمہ دار وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔ بھارت میں رواں ماہ کے وسط سے کورونا نے ایک بار پھر سر اُٹھانا شروع کردیا ہے اور یومیہ…

بھارت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ

بھارت کے وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 لاکھ 86 ہزار 452 کیسز کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور وائرس سے ہونے والی مزید 3 ہزار 498 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا…