Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکہ:خاتون کے جوتوں سے 61 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد
ویب ڈیسک کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں خاتون سے 40 ہزار ڈالر مالیت کی منشیات برآمد ہوئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جامائیکا سے اٹلانٹا پہنچنے والی خاتون کے پاس موجود 7 جوتوں کے تلوں سے کوکین برآمد کی۔ تین…
ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں 29 فیصد اضافہ عوام دشمنی کی انتہا ہے : بلاول بھٹو
کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں 29 فیصد اضافہ عوام دشمنی کی انتہا ہے، مافیاز کی سرپرست حکومت عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بڑھتی مہنگائی کے حوالے سے بیان میں کہا…
نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کیخلاف درخواستیں، نیب کو جواب کرانے کی ہدایت
اسلام آباد : اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے خلاف مریم نواز، یوسف عباس اور دیگر کی درخواستوں پر نیب کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 17 مئی تک ملتوی کر دی۔
احتساب عدالت کے جج نے نواز…
کراچی میں کورونا کی موجودہ صورتحال، دو مسافر ٹرینوں کو منسوخ کر دیا گیا
کراچی : کراچی میں کورونا کی موجودہ صورتحال میں ٹرین آپریشن کو محدود کر دیا گیا۔ کراچی کینٹ اسٹیشن سے چلنے والی دو مسافروں ٹرینوں کو منسوخ کر دیا گیا۔
دن بہ دن کورونا کیسیز کی صورتحال حال سنگین ہوتی جا رہی ہے جس کے سبب ٹرین آپریشن محدود…
انتخابی اصلاحات کے مخالفین دھاندلی کے سپورٹر ز بن رہے ہیں : گورنر پنجاب
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات سے ملک میں جمہوریت اور پارلیمنٹ مضبوط ہوگی، انتخابی اصلاحات کے مخالفین دھاندلی کے سپورٹرز ہیں۔
گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب چودھری سرور نے ایم این اے صداقت عباسی سے ملاقات میں گفتگو…
پنجاب ہر لحاظ سے دیگر صوبوں کے مقابلے میں آگے ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب ہر لحاظ سے دیگر صوبوں کے مقابلے میں آگے ہے، حکومت مدت پوری کرے گی اور عام انتخابات 2023 میں ہوں گے۔
وزیراعلی عثمان بزدار نے ایوان وزیراعلی میں صوبائی وزراء اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، ضلع بارہ مولہ میں مزید 2 کشمیری شہید
وادی : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بربریت جاری ہے، ضلع بارہ مولہ میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔
مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے نتھی پورہ میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا۔ قابض فوج نے گھر گھر تلاشی…
کورونا کی تیسری لہر کا قہر جاری، مزید 119 افراد جان سے گئے
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 119 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہزار 429 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 41 ہزار 636 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
پی پی 84: ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع
لاہور : پی پی 84 خوشاب میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ شام پانچ بجے تک ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت ہوگی۔ مسلم لیگ نون کے معظم شیر اور پی ٹی آئی کے علی حسنین میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
پنجاب اسمبلی کے حلقہ 84 خوشاب میں ضمنی…
لوگوں کے رجسٹریشن کرانے کی رفتار میں اضافہ، تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی
اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگوں کے رجسٹریشن کرانے کی رفتار میں اضافہ ہوا، اب تک رجسٹریشن کرانیوالوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔
سربراہ این سی او سی و وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…
