Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کورونا سے مزید 74 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 20 ہزار 251 ہو گئی

اسلام آباد :  کورونا کی تیسری لہر مزید 74 جانیں لے گئی، اموات کی تعداد بیس ہزار 251ہو گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران تین ہزار چوراسی نئے مریض رجسٹرڈ ہوئے۔ کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، ملک بھر میں مزید 74 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، …

بلوچستان میں جام حکومت مضبوط ہے , سعید ہاشمی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اورسینیٹر سعیداحمد ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جام حکومت مضبوط ہے پارٹی کے اندر اختلافات ہوتے رہتے ہیں جنہیں مل بیٹھ کر حل کرلیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک، وسطی و جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی

کوئٹہ  :  بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک جبکہ وسطحی و جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گی۔ وادی کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں محکمہ موسمیات کے آج صبح ریکارڈ کیے جانے والے درجہ حرارت کے مطابق کوئٹہ کا درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ…

کامیابی کیلئے ٹیلنٹ کا بہترین اظہار ضروری :ریما خان

لاہور ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے محنت اور لگن کی ضرورت ہوتی ہے ،سفارش کیساتھ کام حاصل کرکے کامیابی ممکن نہیں اس کیلئے اپنے ٹیلنٹ کا بہترین اظہار کرنا پڑتا ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ میں نے…

پی ایس ایل ،انضمام الحق پشاور زلمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر

لاہور( سپورٹس رپورٹر) فرنچائز اونر جاوید آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ لیجنڈ انضمام الحق ایک مرتبہ پی ایس ایل کی چیمپئن بننے والی ٹیم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے جن کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔فرنچائز کے ڈائریکٹر آف کرکٹ…

جنیوا اوپن:تھرڈ سیڈ کاسپر رڈ کا دوسرے اے ٹی پی ٹائٹل پر قبضہ

جنیوا، لیون( اسپورٹس ڈیسک ) تھرڈ سیڈ ناروے کے کاسپر رڈ نے ایک گھنٹہ اور 43منٹ کی جدوجہد کے بعد نمبر دو سیڈ کینیڈا کے ڈینس شاپووالوف کو سات،چھ اور چھ،چار سے مات دے کر دوسرا اے ٹی پی ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔فرانس میں جاری لیون اوپن کے…

چین میں خراب موسم کے باعث میراتھون میں شریک 21 افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں خراب موسم کے باعث ریس میں شریک 21 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گنسو میں پہاڑی علاقے میں میراتھون میں حصہ لینے والے 21 افراد خراب موسم کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، میراتھون میں 172…

فلسطین کا اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

غزہ: :  فلسطین کی حکومت نے غزہ میں شہری آبادی پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا،حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی پرعملدرآمد جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں زندگی بحال ہونے لگی،امداد…

غزہ : زندگی بحال امداد آنے لگی : فلسطین کا اسرائیل پر جرائم کا مقدمہ کرنیکا اعلان

غزہ :  فلسطین کی حکومت نے غزہ میں شہری آبادی پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا،حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی پرعملدرآمد جاری ہے جبکہ غزہ میں زندگی بحال ہونے لگی،امداد بھی پہنچنے لگی۔…

بڑے بڑے مافیاز کو قانون کے کٹہرے میں لانا میرا مشن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف قانون کی حکم رانی کی جنگ لڑرہی ہے، مافیازبلیک میل کرناچاہتی ہیں، انہیں یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں حکومت کام یاب نہ ہوجائے، لیکن مافیاز ہمیں ناکام نہیں کر سکتی۔ وزیر اعظم عمران خان…