Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

میٹ ڈیمن کو فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پر پچھتا و ا

لاس اینجلس :  غیر ملکی میڈیا کے مطاق ہالی ووڈ کے ایکشن سٹار میٹ ڈیمن کا کہنا ہے انہیں 2009 کی بلاک بسٹر فلم اواتار کی پیشکش ٹھکرانے پرپچھتاوا ہے ۔میٹ ڈیمن کے مطابق انہیں فلم میں معاوضے کے علاوہ آمدنی کا 10فیصد بھی دئیے جانے کی پیشکش کی گئی…

بولڈ سین کرنے میں بہت مشکل ہوتی ہے : صبور علی

کراچی  :  لیکن لوگوں کو صورتحال سمجھانے کے لیے ایسا کرنا بھی ضروری ہوتا ہے ۔ بولڈ سین کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایسے سین کرنے میں بہت زیادہ مشکل ہوتی ہے کہ پتہ نہیں کیمرے پر کیسا نظر آرہا ہوگا، ہم آپس میں ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہوتے تھے…

مقبوضہ کشمیر: فوجی گاڑی کی ٹکر، خاتون شہید، مدرسے پر چھاپہ 5 گرفتار

سرینگر :  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے خاتون کودانستہ طورپر ٹکر مارکر شہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق 29سالہ خاتون روہی جان کوبھارتی فوج کی گاڑی نے ضلع کولگام کے علاقے کڈر میں ٹکر مارکر…

ترکی: تارکین کی بس کھائی میں جاگری: پاکستانیوں سمیت 12 جاں بحق، 26 زخمی

انقرہ :   ترکی میں پاکستانی ،بنگلہ دیشی اور افغان مہاجرین کی بس کھائی میں جا گری جس سے 12افراد جا ں بحق، 26 زخمی ہوگئے ،ایرانی سرحد کے قریب مشرقی ترکی کے صوبے وان کے ضلع مرادیا میں کھائی میں گرتے ہی بس کو آگ لگ گئی، مرنے والوں کی شناخت نہ…

کیوبا میں ہزاروں افراد کا معاشی مشکلات کے سبب حکومت کے خلاف مظاہرہ

ہوانا  : کیوبا میں ہزاروں افراد نے معاشی مشکلات کی وجہ سے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ دارالحکومت ہوانا کی سڑکوں پر ہزاروں لوگ پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف احتجاج کرتے رہے، مظاہرین کی پولیس اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی، چند نوجوانوں…

افغانستان، خانہ جنگی کی بھارتی سازش بے نقاب، ایک طرف طالبان سے خفیہ مذاکرات دوسری جانب حکومت کو…

کابل  :  افغانستان میں خانہ جنگی کی بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی، بھارت نے افغانستان میں ڈبل گیم کھیلنا شروع کررکھی ہے ۔ ایک طرف طالبان سے مذاکرات جبکہ دوسری جانب ان ہی کیخلاف اشرف غنی حکومت کو بھاری اسلحہ اور گولہ بارود پہنچا دیا گیا ہے ۔…

امریکا کا افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف، صورتحال پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن  : امریکا نے افغان حکومت کی کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جون کربی نے کہا ہے کہ طالبان پہلےسے زیادہ علاقوں پرقبضہ کر رہے ہیں، اس وقت افغانوں کو آگے بڑھ کر اپنے ملک کا دفاع کرنا…

شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

دوشنبہ  :   وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی 3 روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، جہاں پر شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل، ایس سی او کنٹیکٹ گروپ فار افغانستان کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کا دوشنبے ہوائی اڈے پر…

اسلام آباد:  سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے رنگ روڈ کی رپورٹ بنانے والے کمشنر راولپنڈی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق معاون خصوصی  زلفی بخاری نے راولپنڈی رنگ روڈ کی رپورٹ بنانے والے کمشنر راولپنڈی…

عوامی شکایات کےحل کے لیےوزیراعظم کا ایک اور اہم اقدام

اسلام آباد:  عوامی شکایات کےحل کے لیےوزیراعظم عمران خان نے ایک اور اہم اقدام اٹھالیا۔ وزیراعظم نے سرکاری افسران کی کارکردگی رپورٹ کو عوامی شکایات کے حل کے ساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے سرکاری افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے…