Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

جمیکا ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری حاصل کر لی

لاہور  : جمیکا ٹیسٹ میں پاکستان نے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم پر 124 رنز کی برتری حاصل کر لی، دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مڈل آرڈر جم کر نہ کھیل سکا، پاکستان 5 وکٹ کے نقصان پر 160رنز سے اننگز کا دوبارہ آغاز کرے گا۔…

طالبان کی قیادت میں کون لوگ شامل ہیں؟

افغان طالبان کی قیادت کے بارے میں کم ہی تفصیلات سامنے آتی ہیں کیوں کہ ان کی قیادت رازداری سے کام کررہی ہے یہاں تک کہ جب انہوں نے افغانستان میں 1996 سے 2001 تک اپنی حکومت قائم کی اس وقت بھی ان کی حکومت کے امور کس طرح سر انجام دیے جارہے تھے…

عبدالرشید دوستم ازبکستان فرار ہو گئے

کابل۔امریکی فورسز کے انخلا کے بعد افغانستان میں طالبان کے قبضوں میں مزید تیزی آگئی۔ طالبان نے شمالی افغانستان میں آخری بڑے شہر مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق جنرل عبدالرشید دوستم ازبکستان فرار ہو گئے ۔ طالبان…

ہیٹی میں 7.2 شدت کا زلزلہ، 304 افراد ہلاک

کیریبیئن ملک ہیٹی میں 7.2 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 304 افراد ہلاک ہوئے جبکہ مکانات، ہوٹلز اور اسکولز سمیت متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کی سول پروٹیکشن سروس کا…

طالبان کابل میں داخل، بزور طاقت دارالحکومت پر قبضہ نہ کرنے کا اعلان

طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں داخل ہوگئے جس کے بعد سرکاری ملازمین افراتفری میں حکومتی دفاتر سے فرار ہونے لگے جبکہ امریکی سفارتخانے میں ہیلی کاپٹرز بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق…

افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں ہونے دوںگا ، جو بائیڈن

واشنگٹن  : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں کروں گا اور نہ ہونے دوں گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے اور شہریوں کے انخلا کے لیے بھیجے جانے…

سب کودعوت دیتے ہیں ، آئیں مل کر افغانستان کی خدمت کریں : ترجمان طالبان سہیل شاہین

کابل   :   ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ سب کودعوت دیتے ہیں، آئیں مل کر افغانستان کی خدمت کریں۔ ترجمان طالبان کا کہنا تھا کہ ہم افغان اور دیگر لوگوں کیلئےعام معافی کا اعلان کر چکے ہیں، ان کوخوش آمدید کہیں گے جو بد عنوان کابل…

افغان طالبان اشرف غنی کے ہوتے مذاکرات پر راضی نہیں : وزیراعظم

اسلام آباد  :  وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان طالبان اشرف غنی کے ہوتے ہوئے مذاکرات پر راضی نہیں، افغان حکومت امریکا کو دوبارہ لانے کی کوشش کر رہی ہے، امریکا سمجھتا ہے پاکستان صرف 20 سال کا گند صاف کرنے کیلئے ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے غیر…

افغانستان کے تنازعہ میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں ہے ، آرمی چیف

راولپنڈی  :   آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ افغانستان کے تنازعہ میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں ہے۔ تفصیل کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات جرمنی، اٹلی…

داسو حملے کی کڑیاں را اور این ڈی ایس سے مل رہی ہیں : وزیر خارجہ

اسلام آباد  :  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ داسو حملے کی کڑیاں انڈیا اور افغانستان کی خفیہ تنظیموں را اور این ڈی ایس سے مل رہی ہیں۔ اسلام آباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر…