Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

طالبان عالمی برادری کی بات سن رہے ہیں ، بہتری کی امید رکھنی چاہئے : اسد مجید

واشنگٹن  : امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیراسد مجید نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، طالبان عالمی برادری کی بات سن رہے ہیں، بہتری کی امید رکھنی چاہئے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیراسد مجید نے امریکی میڈیا سے بات…

دشمن سی پیک اور بلوچستان کی ترقی کے عمل کو روکنے کی ناکام کوشش کررہا ہے، جام کمال

گوادر (آن لائن )وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ دشمن سی پیک اور بلوچستان کی ترقی کے عمل کو روکھنے کی ناکام کوشش میں نوجوانوں کو دہشت گردانہ کاروائیوں میں استعمال کررہا ہے کل گوادر میں ہونے والا واقعہ بدقسمت واقعہ تھا جس میں…

وزیرخارجہ کا اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ؛ افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف العثمین کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان، افغانستان میں…

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن کا آغاز، نادرا کی تصدیق و تجدید کا نیا نظام متعارف

اسلام آباد  :  نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستان میں غیرقانونی طور پرمقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے قومی شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کا نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن…

سنیتھیا رچی کی جانب سے قانونی کارروائی کیلئے کوئی درخواست نہیں ملی ، پولیس

اسلام آباد :  اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ پراسرار طور بے ہوش حالت میں پائی جانے والی امریکی شہری سنتھیا رچی کی جانب سے قانونی کارروائی کے لیے کوئی درخواست نہیں ملی ہے۔ ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد پولیس مصطفیٰ تنویر کا کہنا ہے…

سیکیورٹی کے متعلق حکومتِ چین کے خدشات دور کرے ، بلاول بھٹو

اسلام آباد  :  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگرد حملے میں…

شاہ محمود کا سیکرٹری جنرل او آئی سی سے رابطہ ، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد  : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف العثمین کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران وفاقی وزیر خارجہ نے کہا کہ…

احسان مانی کی کارکردگی سے وزیراعظم ناخوش ، توسیع نہ دینے پرغور

لاہور  :  وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین احسان مانی کو توسیع نہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)میں عدم دلچسپی پر وزیراعظم عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کی…

گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کا معاملہ، 70 سے زائد افراد کی شناخت مکمل

لاہور : لاہور گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کا معاملہ، انویسٹی گیشن پولیس نے 70 سے زائد افراد کی شناخت مکمل کرلی۔ پولیس نے جیوفینسنگ کی مدد سے 791 فون نمبرز شارٹ لسٹ کرلئے۔ ضلع کچہری کی عدالت نے 40 ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے جیل…

عوامی مقامات پر مردوں پر پابندی عائد کی جائے، بختاور بھٹو زرداری

کراچی  :  سابق وزیرِاعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے خواتین کے تحفظ کے لیے عوامی مقامات پر مردوں کی پابندی کا مطالبہ کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک خاتون صحافی نے اپنے ساتھ…