Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صوبے میں دہشت گرد ایک مرتبہ پھر سرگرم ہیں، حکومت کوئی ایکشن نہیں لے رہی ، سردار یعقوب ناصر
لورالائی : پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار یعقوب خان ناصر نے لورالائی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ واشک میں بارود ی سرنگ دھماکے میں کیپٹن کاشف کے شہا دت اور دیگر اہلکاروں کو زخمی کرنے اور گوادر…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ترقیاتی اسکیمات کی پیش رفت سے متعلق اجلاس منعقد
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت محکمہ بلڈنگ، پرائمری ہیلتھ، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر، ہائیر ایجوکیشن اور سیکنڈری ایجوکیشن کی جاری اور نئی ترقیاتی اسکیمات پر پیش رفت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان،…
پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 22-2021ء کا اعلان کردیا ہے۔ رواں سال ستمبر سے جولائی 2022 تک جاری رہنے والے سیزن میں مجموعی طور پر 33 میچز کھیلے جائیں گے۔
سیزن کا آغاز کراچی سے شروع ہوگا، جہاں شیڈول پاکستان…
سی آئی اے ڈائریکٹر کی طالبان رہنما عبد الغنی برادر سے خفیہ ملاقات
نیو یارک : سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم برنس کی طالبان رہنما ملا عبد الغنی برادر سے خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوگیا۔
امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی عہدے دار نے بتایا کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے کابل میں افغان…
پاکستان یاکسی ملک کیخلاف افغانستان سےکارروائی کی اجازت نہیں ہوگی : افغان طالبان
کابل : افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان کی نئی حکومت مغربی جمہوریت کی طرز پر نہیں ہو گی۔ پنجشیر کا مسئلہ بات چیت سے حل ہو گا، جنگ کی نوبت نہیں آئے گی۔ کسی کو اجازت نہیں دینگے پاکستان یا کسی اور ملک کیخلاف…
پاکستان میں اپنے باشندوں اور منصوبوں کے تحفظ کیلئے دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑیں گے : چین
بیجنگ : چین نے گوادر میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اپنے باشندوں اور منصوبوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کیساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف لڑے گا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ ونبن نے بریفنگ کے دوران حملے میں جاں بحق پاکستانیوں…
سابق افغان آرمی چیف بھی بیرون ملک جانیوالوں کی لائن میں
کابل : افغانستان کے سابق آرمی چیف جنرل ولی محمد احمد زئی لائن میں لگے ہوئے باہر جانے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر تے رہے ۔
اسرائیل کی جارحیت جاری ، صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
راملہ : اسرائیلی فوج کی جارحیت رک نہ سکی، مغربی کنارے میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلوس کے قریب مہاجر کیمپ پر فائرنگ کر کے نوجوان کو شہید کر دیا، فلسطینی…
یوکرین نے افغانستان سے طیارہ ہائی جیک ہونے کا واویلا کیا پھر تردید کر دی
کیف : یوکرین نے افغانستان سے طیارہ ہائی جیک ہونے کا واویلا کیا پھر تردید کر دی۔ یوکرین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ طیارہ ہائی جیک ہونے کا دعویٰ درست نہیں جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ طیارے نے مشہد میں ری فیولنگ کے بعد کیف کی جانب اڑان بھری…
طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے: شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغانستان کے حالات کی وجہ سے سی پیک اور اہم ہوگیا، اقتصادی راہداری کے خلاف عالمی سازشیں جاری ، بھارت منصوبے کی کامیابی نہیں…
