Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مذہب تبدیلی کے لیے عمرکی شرط اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے 18 سال سے کم عمر افراد کے قبول اسلام پر پابندی کے بل کو اسلامی تعلیمات کے خلاف قرار دے دیا۔
سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کی حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر…
ایف آئی اے نے غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا ملزم گرفتا ر کرلیا
ملتان : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے ڈیر ہ غازی خان میں کامیاب کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کرنے والا ملزم گرفتا ر کرلیا۔
ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ گرفتار کئے جانے والے ملزم کی شناخت اکبر کے…
کوریا اور چین کے سرمایہ کاروں کا اسٹیل ملز میں دلچسپی کا اظہار
اسلام آباد : کوریا اور چین کے سرمایہ کاروں نے اسٹیل ملز میں دلچسپی کا اظہار کردیا، وزیرنجکاری کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی اسٹیل ملز میں دلچسپی نہایت حوصلہ افزا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرنجکاری محمد میاں سومرو کی زیرصدارت اسٹیل ملزروڈ شوز…
نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر انڈین میڈیا جشن منا رہا ہے : فیاض الحسن چوہان
لاہور : فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر انڈین میڈیا جشن منا رہا ہے، یا بیگم صفدر، بیگم صفدر اعوان نے بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے کی روش برقرار رکھی۔
ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست میں اوگرا اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
اقوام متحدہ کے امن دوستوں کی فوجی مشقیں مشترکہ مقصد 2021 کا انعقاد
راولپنڈی : پاکستان، چین سمیت چار ممالک کی اقوام متحدہ امن مشن کی فوجی مشق ‘مشترکہ منزل 2021’ چین میں منعقد کی گئیں، شرکاء نے پاکستانی دستے کی شرکت، مہارت اور امن مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کو خوب سراہا۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ…
بجلی بلوں میں 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ بے رحمی ہے : حمزہ شہباز
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ بے رحمی ہے، حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کے بعد بجلی بھی گرا دی۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے بجلی کے بلوں پر ٹیکس کے نفاذ پر اپنے…
شہباز شریف کا وزیراعظم کو خط، الیکشن کمیشن ممبران کے لئے نام تجویز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کے پنجاب اور خیبرپختون خوا سے 2 ممبران کی تقرری کے لئے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط لکھ دیا۔ شہباز شریف نے خط میں الیکشن کمیشن ممبر پنجاب کےلیے جسٹس ر طارق…
بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا : بلاول بھٹو
کراچی : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا، عمران خان نے مہنگائی کو عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بنا دیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم…
کراچی میں روزانہ اربوں روپے کا پانی چوری ہو رہا ہے : مصطفیٰ کمال
کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں روزانہ اربوں روپے کا پانی چوری ہو رہا ہے، مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔
مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد میں غریب اور امیر دونوں…
