Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مال گاڑیوں کے کرایوں میں5 فیصد اضافہ
لاہور: ریلوے حکام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مال گاڑیوں کے کرایوں میں5 فیصد اضافہ کردیا۔
ایکسپریس نیو زکے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ کردیا ہے، حالیہ اضافے کے بعد ریلوے حکام نے بھی مال…
چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر کو دینے پراٹارنی جنرل کا اعتراض
اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے آئین کے آرٹیکل209 کے تحت چیئرمین نیب کوہٹانے کیلیے متعلقہ فورم سے اختیارواپس لینے پر سخت مؤقف اپناتے ہوئے وزیراعظم کوآگاہ کردیا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے یہ اختیارصدرمملکت کودینے…
نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی
پشاور: نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلی پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ اور موجودہ وزیردفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی ہے، اور احتساب عدالت نے بھی…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بی ایل اے کا دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ: خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بی ایل اے کا دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔
خضدار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والے خطرناک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی…
کترینہ کیف کے معصومانہ سوال نے امیتابھ بچن کو لاجواب کردیا
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو اداکارہ کترینہ کیف کے معصومانہ سوال نے سب کے سامنے لاجواب کردیا۔
معروف اداکار امیتابھ بچن گزشتہ دو دہائیوں سے ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ گیم شو کے میزبان ہیں اور اس شو میں کئی بالی وڈ…
اکثر سوچتی تھی کہ والدہ فحش فلموں کی ویب سائٹ چلاتی ہیں، سارہ علی خان
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں اکثر سوچتی تھی کہ والدہ امریتہ سنگھ ایک فحش فلموں کی ویب سائٹ چلا رہی ہیں۔
معروف فیشن میگزین ’ہارپرز بازار‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے سارہ علی خان نے اپنے والد سیف علی خان اور والدہ…
بھارت کا اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے اسکاٹ لینڈ کو…
آصف علی کے چھکے آئی سی سی کوبھی بھا گئے
کراچی: آصف علی کے چھکے آئی سی سی کوبھی بھا گئے، پاکستانی پاور ہٹرکا نام پلیئر آف دی منتھ کے امیدواروں میں شامل کرلیا، ایوارڈ کیلیے شکیب الحسن اور ڈیوڈ ویزا سے مقابلہ ہوگا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ماہ اکتوبر میں کارکردگی کی بنیاد پر…
خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر آسٹریلیا اور افغانستان کا واحد ٹیسٹ ملتوی
دونوں ٹیموں کے درمیان اولین ٹیسٹ میچ 27 نومبر سے ہوبارٹ میں شیڈول تھا
لاہور: آسٹریلیا خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر افغانستان سے واحد ٹیسٹ ملتوی کردیا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ…
اپنی صفوں کو دراندازوں سے صاف کریں، امیر طالبان کی سینیئر کمانڈرز کو ہدایت
کابل: طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے ایک تحریری بیان میں سینیئر کمانڈرز کو خبردار کیا ہے کہ تحریک کو دراندازوں سے خطرہ درپیش ہے اس لیے تنظیم کو ایسے لوگوں سے پاک کیا جائے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے روحانی…
