Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی اور دیگر کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ
لاہور: سربراہ تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی اور دیگر کارکنان کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ…
موجودہ حکومت میں پاکستان کے قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ موجودہ حکومت کے تین سال کے دوران پاکستان کے کل قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا اور حکومت قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں 7 ہزار 460ارب روپے ادا کر چکی۔
چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت…
افغان عوام کی معاشی ترقی کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ انسانی بحران سے بچنے اور افغان عوام کی معاشی ترقی کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے …
آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں، رپورٹ
اسلام آباد: ذرائع اوگرا کے مطابق آئندہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک رہی تاہم 6 نومبر کو حکومت نے 85 ڈالر فی بیرل کے حساب سے قیمتوں کا تعین کیا۔…
ڈالر کے اوپن مارکیٹ نرخ 178 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
کراچی: ڈالر کی اونچی پرواز کے سبب انٹر بینک نرخ 175 اور اوپن مارکیٹ ریٹ 178 سے بھی زائد ہوگئے۔
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں تاخیر، حکومت اور آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کی بحالی سے متعلق صورتحال واضح نہ ہونے جیسے عوامل کے باعث…
47ء کی آزادی کو ’بھیک‘ قرار دینے پر بھارتی شہری کنگنا کیخلاف سڑکوں پر آگئے
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارت کو 1947ء میں ملنے والی آزادی کو ’بھیک‘ قرار دے دیا جس پر بھارتی آگ بگولا ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔
بھارتی چینل ’ٹائمز ناؤ‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ…
شعیب ملک کا عائشہ عمر کے بعد ہانیہ عامر کیساتھ فوٹو شوٹ وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی ایک اور اداکارہ کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل ہوگئی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے ایسے میں شعیب ملک سوشل میڈیا پر اپنی ناساز…
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آج رات دبئی سے ڈھاکا کے لئے روانہ ہو جائے گا
دبئی: پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آج رات دبئی سے ڈھاکا کے لئے روانہ ہوگا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوینٹی اسکواڈ آج رات دبئی سے ہی بنگلہ دیش کے داارلحکومت ڈھاکا روانہ ہوجائے گا،افتخار احمد لاہور سے دبئی پہنچ گئے…
پاکستان ٹیم نمبر ون نہیں بنی تو چیئرمین سمیت بورڈ میں سب فیل ہیں، رمیز
لاہور: رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم اگر نمبر ون نہیں بنتی تو پی سی بی میں چائے پلانے والے سے لے کر چیئرمین تک سب فیل ہیں۔
انھوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاکہ میں شائقین کی اہمیت سمجھتا ہوں،ایک چھوٹے کرکٹرکومداح ہی بڑا بناتے ہیں،وہ…
آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں پیشرفت کا امکان، چیئرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے
لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ دبئی پہنچ گئے ہیں جس کے ساتھ ہی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں پیشرفت کا بھی امکان ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اتوار کو نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی…
