Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

باضمیر حکومتی ارکان جرات کرکے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کردیں، شہبازشریف

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومتی باضمیر ارکان جرات کرکے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کردیں۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بیان میں کہا کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی سے بچنے کے لئے عالمی کمرشل بینکوں پر انحصار…

گیس کی فراہمی 15 جنوری تک مزید کم ہوجائے گی، سیکرٹری پاور ڈویژن

 اسلام آباد:  سیکرٹری پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی 15 جنوری تک مزید کم ہوجائے گی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا سینٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ زیر غور آیا،…

عامر خان نے اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ سے خفیہ تیسری شادی کرلی؟

ممبئی:  بھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور دنگل اسٹار فاطمہ ثنا شیخ خفیہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ عامر خان اور ان کی سابق اہلیہ کرن راؤ نے تقریباً 15 برس تک شادی شدہ رہنے کے بعد…

کھیل کے17 میدان بحال کرنے کی تیاری، پی سی بی تعاون کرے گا

کراچی:  سندھ حکومت کے تعاون سے پی سی بی اگلے سال فروری سے صوبے میں اسکول کرکٹ کیٹ شروع کرنے جا رہا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت سندھ میں کرکٹ کو فروغ دینے کے حوالے سے اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں…

سویت یونین ٹوٹنے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں گھمنڈی ہوگیا، گوربا چوف

ماسکو:  سابق صدر میخائل گوربا چوف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں مغرور ہوگیا اور کسی کے قابو میں نہیں رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویت یونین کے سابق صدر  گوربا چیف نے کہا ہے کہ سویت یونین کے…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی،کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:  مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اورکشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے اننت ناگ کا محاصرہ کرلیا۔ نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فورسزنے فائرنگ کرکے…

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹربن گئے

 نیویارک:  امریکی شہرنیویارک کی پولیس کی تاریخ میں پہلی بارپاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹربن گئے۔ نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے مسلم آفیسرز سوسائٹی کے ٹوئٹ کے مطابق نیویارک پولیس کی تاریخ میں کسی پاکستانی نژاد امریکی کے ڈپٹی انسپکٹرکے عہدے تک…

بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ،2 ریاستوں میں رات کا کرفیونافذ

نئی دہلی:  بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ روکنے کے لئے 2ریاستوں میں رات کو کرفیولگانے کااعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اومیکرون کیسز میں اضافے کوروکنے کے لئے اترپردیش اورمدھیہ پردیش ریاستوں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا…

بنگلا دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 37افراد ہلاک

ڈھاکا:  بنگلا دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے37 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی  ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق  حادثہ دارالحکومت ڈھاکا سے 250کلومیٹردور جھلوکٹھی میں پیش آیا۔ 3 منزلہ کشتی میں 500 افراد سوارتھے۔ کشتی میں اچانک آگ بھڑکنے کے…

وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا۔  وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ اور ہائر ایجوکیشن کے وزیر کو منصوبے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ٹیک کمپنیاں دنیا کا مستقبل ہیں،…