Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ہربھجن سنگھ کا کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نئی دہلی : بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔
41 سالہ بھارتی کرکٹر نے اپنے ٹویٹ میں کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ آج وہ اس کھیل کو الوداع کہہ رہے ہیں جس نے انہیں زندگی…
جنوبی کوریا کے صدر نے سزا یافتہ سابق صدر کو معاف کر دیا
سیؤل : جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کو معاف کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید سنائی تھی۔خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں…
لاکھوں افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے موت کے دہانے پر ہیں : رپورٹ
لاہور : ایک سروے کے مطابق تقریباً 10 لاکھ افغان بچے مناسب خوراک نہ ملنے کی وجہ سے موت کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غریب مائیں بھوکی رہتی ہیں جن کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو دودھ تک پلانے کے قابل…
نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، اگر نواز شریف کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں…
کرتارپورراہداری:پاک بھارت زیرولائن پرپل کی تعمیرشروع
لاہور: پاکستان نے کرتارپور راہداری کی تعمیر کے دوسرے مرحلے میں پاک بھارت زیرولائن کے قریب پل کی تعمیرکاکام شروع کردیاہے۔
کرتارپور پراجیکیٹ کے دوسرے مرحلے میں پاک بھارت زیرولائن پر پل کی تعمیر شروع کی گئی ہے۔ پاکستان نے اپنی طرف سے پل کی…
کراچی کے ایک اور نالے میں گیس دھماکا، 3 افراد زخمی
کراچی: محمود آباد میں نالے میں گیس دھماکے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محمود آباد گیٹ کے قریب نالے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو ورکرز موقع پر پہنچ گئے اور…
کیچ میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، اس…
کراچی میں اومی کرون کے مزید 8 مشتبہ کیسز رپورٹ
کراچی: شہر قائد میں اومی کرون کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مسافر جدہ سے کراچی آنے والی پرواز ایس وی 700 سے کراچی…
ایک حد سے زیادہ گیس سستی نہیں دے سکتے، وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایک حد سے زیادہ گیس سستی نہیں دے سکتے۔
حماد اظہر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کی گیس کی طلب بڑھ جاتی ہے، موسم سرما میں دیگر شعبوں کی گیس…
بلدیاتی الیکشن میں شکست؛ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزرائے اعلی عثمان بزدار اور محمود خان، سندھ، پنجاب اور…
