Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن، بدعنوانی کے خاتمے کا فائدہ پوری قوم کو ہوگا : وزیراعظم عمران خان
ہکلہ : وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 25 سال سے کرپشن کے خاتمے کیلئے جدوجہد کر رہا ہوں، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، بدعنوانی کے خاتمے کا فائدہ پوری قوم کو ہوگا۔ مہنگائی کے باوجود 2013 کے مقابلے میں سستی سڑکیں بنا رہے ہیں، واضح ہوگیا…
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ، زرعی ترقی کیلئے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں زرعی شعبہ کی ترقی کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں 5 بڑی فصلوں…
اقوام متحدہ کشمیریوں کیساتھ حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے : وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے ساتھ حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔
یوم حق خود ارادیت کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام 3 نسلوں سے حق…
اومی کرون کے60 فیصد کیسز کراچی اور لاہور سے رپورٹ ہو رہے ہیں : اسد عمر
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ واضح نشانات سامنے آئےہیں کہ کورونا کی نئی لہرشروع ہو گئی ہے، پاکستان میں اومی کرون کے 60 فیصد کیسز کراچی اور لاہور سے رپورٹ ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران…
کشمیر دنیا کی سب سےبڑی جیل بن چکا مگرعالمی ضمیر خاموش ہے : مونس الہی
لاہور : وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہی نے کہا ہے کہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل بن چکا ہے مگرعالمی ضمیر اب بھی خاموش ہے۔
یومِ حقِ خودارادیتِ کشمیر پر وفاقی وزیر مونس الہی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آج سے 73 سال پہلے یو این سکیورٹی کونسل…
وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا سے متاثرہ وزیر صحت یاسمین راشد سے رابطہ ، خیریت دریافت کی
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا سے متاثرہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے خیریت دریافت کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹیلی فون پر گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا…
فنانس بل پر اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے، وزیراعظم کی وزرا کو ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں اور وزرا کو ہدایت دی ہے کہ فنانس بل کے حوالے سے اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے، ریفنڈ اور ربیٹ کے بارے میں عوامی کنفیوژن کو دور کیا جائے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران…
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا معاملہ سفارتی طور پر حل کر لیں گے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک افغان سرحد پر باڑ اکھاڑنے اور معاملے کو اچھالنے کا ذمے دار کچھ شرپسند عناصر کو قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ باڑ لگانے کے حوالے سے کچھ الجھنیں ہیں لیکن اس معاملے پر افغان حکومت سے بات کی جا رہی ہے۔
وزیر…
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ سے 75 لاکھ سے زائد خاندانوں نے مفت علاج کروایا
پشاور : خیبرپختونخوا حکومت کے صحت کارڈ پروگرام سے 75 لاکھ سے زائد خاندانوں نے مفت علاج کی سہولت حاصل کی، اب تک صحت کارڈ پر17 ارب روپے خرچ کئے جا چکے ہیں، ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت حاصل ہے، ہسپتالوں کو آنے والے مریضوں…
بلیک میل ہوں گے نہ کیسز میں ریلیف دیں گے، احتساب سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے : فواد چودھری
فیصل آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلیک میل ہوں گے نہ کیسز میں ریلیف دیں گے، احتساب کے عمل سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، احتساب کے قانون میں اصلاحات پر بات چیت ہوسکتی ہے، بڑی پارٹیوں کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات…
