Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سانحہ سیالکوٹ: ملزمان کی حمایت کرنے والے شخص کو سزا سنادی گئی

گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کے کیس کے پہلے ملزم محمد عدنان کو سزا سنادی۔ گزشتہ ماہ سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کے الزام…

سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش، اسسٹنٹ کمشنر مری سمیت 15 افسران معطل

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں 15 افسران کو معطل کرکے انضباطی کارروائی کا حکم جاری کردیا۔ سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کردی، جس میں انتظامیہ…

پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

ا سلام آباد : قومی ائرلائن (پی آئی اے) کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں آ گیا تھا تاہم کپتان نے طیارے کو باحفاظت ٹورنٹو ایئرپورٹ پر اتار لیا۔…

پنجاب میں جرائم کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے : عظمیٰ بخاری

لاہور : مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے، قتل،چوری اور ڈکیتی کے واقعات کورونا سے بھی زیادہ تیزی سے رپورٹ ہو رہے ہیں۔ صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر…

سرکاری وسائل سے لوگوں کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے ، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد : سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کا امیدوار لامحدود سرکاری وسائل استعمال کر کے لوگوں کے ضمیر خریدنے اور سرکاری افسران کے وقار کو بیچنے میں مصروف ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں…

ملک میں بڑھتی مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنا ناگزیر ہے : چودھری پرویز الٰہی

لاہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک میں روز بروز بڑھتی مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنا ناگزیر ہے، روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانا ہوگا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے مخدوم بابر علی کی سربراہی میں پی…

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 جنوری کو طلب

اسلام آباد : آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کیلئے 6ارب ڈالر قرض پروگرام کی بحالی کی منظوری دی جائے گی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان کو قرض کے…

ریلوے ٹریک پر دھماکہ میں ملوث دہشتگردوں کو کٹہرے میں لایا جائے گا : اعظم سواتی

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ریلوے ٹریک پر دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ سبی سیکشن پر مشکاف اور پیروکنری کے درمیان چلتی ہوئی ٹرین کے…

پنجاب حکومت کا پندرہ مئی کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان

لاہور : پنجاب حکومت نے پندرہ مئی کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے بلدیاتی نتخابات کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پلان ترتیب دے دیا ، پندرہ مئی کو بلدیاتی…

ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیس سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے : فرخ حبیب

اسلام آباد : وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیس سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے، یہ چاہتے ہیں ان کے کھاتوں کی جانچ پڑتال نہ ہو، پی ٹی آئی نے حساب دے دیا، مزید حساب کیلئے بھی تیار ہیں، الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں…