Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بزدار حکومت صوبے بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا رہی ہے’حسان خاور
لاہور ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ بزدار حکومت صوبے بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا رہی ہے۔
اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا کہ بزدار حکومت لاہور کے داخلی اور خارجہ راستوں پر ٹریفک کا دباؤ کم کرنے…
مریم اورنگزیب کا پیکا سمیت تمام کالے قوانین کے خلاف ہر فورم پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ن) ترجمان مریم اورنگزیب نے پیکا سمیت تمام کالے قوانین کے خلاف ہر فورم پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاہ حکومت سیاہ قوانین سے عدم اعتماد سے بچ نہیں سکتی، کالے قوانین بھی کالی حکومت کے ساتھ رخصت کریں گے…
لاہور سمیت آج پورا پنجاب کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے، عظمی بخاری
لاہور مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لاہور سمیت آج پورا پنجاب کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے، پنجاب کی بدقسمتی ہے جس پر عثمان بزدار جیسا ریموٹ کنٹرول وزیراعلی مسلط ہوا۔
عظمی بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پرر دعمل دیتے…
معاشی حالات درست نہ کیے تو سب کی سیاست ختم ہو جائے گی، چوہدری شجاعت حسین
لاہور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ معاشی حالات درست نہ کیے تو سب کی سیاست ختم ہو جائے گی، جو لوگ ہماری خدمت کرتے ہیں ان کے مسائل کو بھی سننا چاہیئے، معاشی حالات کو سب سے زیادہ اہمیت دینی چاہیئے ۔
چودھری شجاعت…
سوشل میڈیا پر عزتوں سے کھیلا جارہا ہے، پیکا کی حمایت کرتا ہوں ، فواد چوہدری
اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیکا قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں،سیاسی جماعتوں کومیڈیا اصلاحات کے لئے اکٹھا ہونا چاہئیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ سوشل میڈیا…
کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی آواز سن سکتا ہو، مریم نواز
لاہور مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کی آواز سن سکے۔
یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ سیمتعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
روس یوکرین پر حملے فوری بند کرے‘ ملالہ یوسف زئی
لندن نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ روس یوکرین پر حملے فوری بند کرے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ملالہ نے کہا کہ تاریخ بتاتی ہے جنگیں ناقابلِ تلافی اور ناقابلِ تصور نقصان کا باعث بنتی ہیں۔
لوگوں کو کسی بھی چیز سے…
ماسکو: وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر سے ون آن ون ملاقات ختم، اہم امور پر بات چیت
وزیر اعظم عمران خان کی ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ ون آن ون اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف امور تبادلہ خیال کیا گیا۔
بین الاقوامی اور روس کی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں رہنما کی ملاقات میں دو طرفہ…
نور مقدم کیس میں پولیس اور پراسیکیوشن نے ذمہ داری پوری کی : فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس میں پولیس اور پراسیکیوشن نے ذمہ داری پوری کی، کیس کا فیصلہ عدالت نے 4 ماہ میں سنایا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہے وہ انصاف جس…
ڈالرز نہ ہونے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا : وزیر خزانہ
اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ڈالرز نہ ہونے کی وجہ سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پاس جانا پڑا۔ حکومت نے معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کیا ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرمایہ کاری، صنعت اور برآمدات کے…
