Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

یو اے ای کا بحری جہاز ایرانی بندرگاہ کے قریب ڈوب گیا

دبئی : متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ کے قریب ڈوب گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کا بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ سے30میل کے فاصلے پرڈوب گیا۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق بحری…

امریکی صدرنے پوٹن کوجنگی مجرم قراردے دیا

 امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کے صدرولامیرپوٹن کو جنگی مجرم قراردے دیا۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے رپورٹرز سے گفتگومیں کہا کہ یوکرین پرحملے کے ذمہ دارروسی صدرولامیرپوٹن ہیں ۔یوکرین میں ہونے والی تباہی پرمیں انہیں جنگی مجرم سمجھتا ہوں۔ وائٹ…

یوکرین کا ماریوپول میں مسجد پر حملے کا الزام، روس کی تردید

روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول کی مسجد میں 80 پناہ گزینوں پر حملےکی تردید کر دی۔ یوکرین کے وزیر کی جانب سے ماریوپول میں مسجد پر روس کے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ مسجد سلطان سلیمان میں درجنوں بچوں سمیت 80 پناہ گزین موجود تھے۔…

جدید ٹینالوجی سے بینائی سے محروم شخص کی بینائی دوبارہ بحال

پیرس : سعودی ڈاکٹر نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بینائی سے محروم فرانسیسی شہری کی بینائی بحال کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ڈاکٹر ابوخشبہ کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کی طرف سے اسکالر شپ پر اعلی تعلیم کیلئے فرانس میں…

حکومت کے 10 سے 12 اراکین اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں، پرویز الہیٰ

مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دس سے زائد اراکین لاپتہ اور اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ تحریک انصاف کے 10…

پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام اور اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا…

شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویز

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک انصاف کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں 5 سال کےلیے قومی حکومت بنانی…

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،گیارہ انکوائریز کی منظوری

 اسلام آباد : قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، گیارہ انکوائریز کی منظوری جبکہ سی ڈی اے کے افسروں سمیت دیگر اور سابق سپرنٹنڈنٹ پولیس محمد عمر ورک کے خلاف انکوائریز قانون کے مطابق بند کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ چئیرمین نیب جاوید…

پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کا حکم دے دیا

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت میں ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس ہائیکورٹ قیصر رشید اورجسٹس…

وزیراعظم کی سیاسی مصروفیات جاری ، گورنر سندھ سمیت سینئر پارٹی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی سیاسی مصروفیات جاری ہیں، تحریک عدم اعتماد سمیت سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے گورنر سندھ اور پارٹی سینئیر قیادت کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی۔…