Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اسرائیلی پارلیمان میں ایک رکن کی علیحدگی ، وزیراعظم اکثریت کھو بیٹھے

تل ابیب : اسرائیل کی پارلیمان میں ایک رکن کی علیحدگی کے بعد وزیراعظم پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق عدت سلمان کی رخصتی کے بعد تقریباً ایک برس پہلے تشکیل پانے والی حکومت کو دوبارہ الیکشن کی طرف جانا پڑ…

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم اور نئے وزیراعظم کے انتخاب کا حق دیا جائے : مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ترجیحی بنیادوں پر ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی رولنگ کو کالعدم اوراراکین کوووٹ کا حق دیا جائے، نئے وزیراعظم کے…

عمران خان کی حکومت جاچکی ، سلیکٹڈ راج کا خاتمہ ہوگیا : بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آخری مایوس کن اقدامات اب اسے بچا نہیں سکتے، اس کی حکومت جاچکی، سلیکٹڈ راج کا خاتمہ ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں پاکستان…

سمجھ سے باہر ہے ایک سیاسی شخص ہاری بازی کیوں کھیلے گا؟ مریم نواز

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے کہ ایک سیاسی شخص ہاری ہوئی بازی کیوں کھیلے گا؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ انشاءاللّہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا…

نگران وزیراعظم کیلئے جسٹس(ر) گلزار کا نام مسترد : شہباز شریف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو جوابی خط لکھ دیا۔خط میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے جسٹس گلزار کا نام دیا جانا بلکل غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے…

تحریک انصاف کا پارٹی کے وفاداروں کو ہی ٹکٹس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے ہیں. ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 100سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے. اجلاس میں طے کیا گیا کہ منحرف ارکان کے حلقوں میں جلسے کیے جائیں گے…

موجودہ ٹولہ ملک میں صحافت کا گلہ گھونٹ رہا ہے : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے وفاقی وزیر کی سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے ساتھ بدتمیزی و زبان درازی اور الزامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر جو ایک وکیل و سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے…

ینگ ڈاکٹرز نے رمضان کے احترام میں 4 ماہ سے جاری ہڑتال ختم کردی

کوئٹہ : بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے رمضان کے احترام میں 4 ماہ سے جاری ہڑتال ختم کرکے صوبے میں تمام سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر بہار شاہ نے وزیر صحت سید احسان شاہ کے ہمراہ…

وزیر اعلیٰ بلو چستان کی گرانفروشوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے ماہ رمضان کے دوران صوبے میں خود ساختہ مہنگائی کا نو ٹس لیتے ہوئے زخیرہ اندوزوں اور مہنگائی کر نے والوں کے خلاف سخت کاروائی کر نے کی ہدایت کی ہے ۔منگل کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد…

چیک پوسٹوں پر ماﺅں، بہنوں کی تذلیل ہر سطح پر ختم کریں گے : ہدایت الرحمان

کوئٹہ : حق دو تحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حکومت بلوچستان بلخصوص گوادر ساحل اوربارڈرزمسائل فوری حل کریں بلوچستان کی معیشت کا دارومدارساحل اوربارڈرزپر ہے زراعت کو توجہ نہ دیکر تباہ کیا…