Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چودھری اقبال گجر کا فرح خان کو بہو تسلیم کرنے سے انکار
لاہور : فرح خان کو ان کے سسر مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر نے اپنی بہو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔
اپوزیشن کی توپوں کا نشانہ بننے والی خاتون اول کی دوست فرح خان کے سسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرح خان کو کبھی…
7اپریل دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے : فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ7اپریل دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے یعنی زندگی بچائیے اور ہنگامی حالات میں صحت کی سہولتوں کی دستیابی ہے۔ اسی سلسلے میں صوبائی حکومت وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت…
دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے وہ تمام اقدامات کرے جو وقت کی ضرورت ہے : فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے صوبے میں طویل مدت قیام کی پالیسی کی منظوری دی جبکہ منظوری کا مقصد بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہےانھوں نے کہا کہ صوبائی…
فرنٹیئرکور بلوچستان (نارتھ) سبی سکاوٹس کے زیر اہتمام نوجوان دانشوروں پر مشتمل سیمینار اور زرعی نمائش…
سبی : سبی سکاوٹس کی جانب سے سبی سکاوٹس ہیڈکوارٹرز میں نوجوان دانشوروں پر مشتمل سیمینار اور زرعی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں میر چاکر خان رند یونیورسٹی، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج، گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اور فرنٹیئر کور پبلک سکول کے…
نیازی اپنی سیاست چمکانے کیلئے کمیٹی کمیٹی کھیل رہاہے : حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ماننا ہے کہ ملک کو نظریہ ضرورت نہیں بلکہ نظریہ جمہوریت کی ضرورت ہے، عمران نیازی اپنی ذاتی تسکین اور سیاست کو چمکانے…
صحت کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کئے جائیں گے : احسان شاہ
کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر نور محمد دمڑ سے گزشتہ روز صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے ملاقات کی۔ سیکرٹری صحت آفس میں ملاقات میں زیارت،سنجاوی ،اور بلوچستان بھر کے اضلاع میں صحت عامہ سے متعلق معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے اقدامات پر تبادلہ…
بشریٰ رند کی خورشید بروچہ سے ملاقات
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان سماجی بہبود و غیر رسمی تعلیم بشری رند نے بدھ کے روز ایس او ایس ویلج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں سابق نگراں وزیر خورشید بروچہ نے بشری رند کا استقبال کیا بشری رند نے آج کا دن یتیم بچوں کے ساتھ گزارا…
روس کا ساتھ دینے پر امریکا کی بھارت کو وارننگ
روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر امریکا نے بھارت کو وارننگ دے دی۔وائٹ ہاؤس کے قومی اقتصادی کونسل کے ڈائریکٹر برائن ڈیز نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق امریکا نے بھارت کو روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر خبردار کیا ہے۔
برائن ڈیز کا کہنا تھا کہ…
روس کا افغان طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنےکی جانب بڑا قدم
روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کر لیا گیا ہے۔
ترجمان روسی وزارت خارجہ…
پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ کر ملکی ترقی، استحکام کو برقرار رکھیں : چین
بیجنگ : چین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ کر ملکی ترقی اور استحکام کو برقرار رکھیں۔
ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بیجنگ میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بریفنگ کے دوران ایک سوال کا…
