Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کا کوئیٹہ پیکج کے منصوبوں کی تکمیل میں سست روی پر برہمی کا اظہار

کوئٹہ : وزیراعلی میر عبدالقدوس بزنجو کا کوئیٹہ پیکج کے منصوبوں کی تکمیل میں سست روی پر برہمی کا اظہار وزیراعلی کی جانب سے کوئٹہ پیکج کے پراجیکٹ ڈائیریکٹر کو سخت ھدایات جاری۔پیکج کے منصوبوں خاص طور سے سریاب روڈ اور سبزل روڈ کی توسیع کے…

عمران خان کو جمہو ری عمل کے ذریعے ہٹایا گیا ہے : میر ضیاء لانگو

کوئٹہ : مشیر داخلہ بلو چستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ عمران خان کو جمہو ری عمل کے ذریعے ہٹایا گیا ہے ایک جمہو ری عمل کو پاک فوج کے ساتھ جوڑنا غیر منا سب ہے، جب بھی کسی سے اقتدار جا تا ہے تو وہ پاک فوج کا نام استعما ل کر کے دشمن کا…

عمرانی فتنہ کو توہین اسلام کی اجازت نہیں دینگے : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ عمرانی فتنہ کی جانب سے مسجد نبوی ﷺ کی توہین کا واقعہ اس بات کاثبوت ہے کہ انہیں شعائر اللہ اور شعائر…

عمران خان کا مسلح ا فواج کیخلاف بیان انتہائی نامناسب ہے : سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء سینئر صوبائی وزیر بلدیات سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے پاک فوج کے خلاف جو بیان دیا وہ انتہائی نامناسب ہے فوج ایک غیر سیاسی ادارہ ہے اسی لئے اسے سیاست میں نہیں گھسیٹا…

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کیلئے سب سے بڑھ کر قربانیاں دیں : نواب ثناء اللہ زہری

خضدار  :   پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے لئے سب سے بڑھ کر قربانیاں دی ہے استحکامِ جمہوریت اور آئین کی حفاظت پیپلزپارٹی کی گڈ بک کا…

لبنان؛ بدبخت بیٹے نے مصلے پر بیٹھی ماں کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا

بیروت: لبنان میں ایک ہولناک واقعے میں بد بخت بیٹے نے مصلے پر نماز پڑھتی اپنی ماں کو تیز دھار چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے میں بیٹے نے اپنی ماں پر تیز دھار چاقو سے اُس وقت حملہ…

اسپین؛ وزیراعظم اور سیاست دانوں کے موبائل فونز ہیک ہونے پر خفیہ ادارے کی سربراہ برطرف

میڈرڈ: اسپین کی حکومت نے ملک کی اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر کو وزیراعظم اور سیاست دانوں کے موبائل فونز ہیک ہونے کی درست طریقے سے انکوائری نہ کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے اعلیٰ ترین خفیہ…

بی جے پی نے مغل بادشاہوں کے نام سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مہم شروع کردی

نئی دہلی: انتہاپسند بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغل بادشاہوں کے ناموں سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم ناموں سے منسوب سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کا…

بھارت : سیکڑوں مساجد میں اذان کی آوازیں دھیمی کردی گئیں

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان مخالف جذبات میں روزانہ کی  بنیاد پر واقعات پیش آرہے ہیں جہاں اب مساجد میں اذان کی آوازیں دھیمی رکھنے کا کہا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی بڑی  مساجد میں سے ایک مسجد کے مرکزی خطیب…

جنوبی کوریا کے نئے صدر نے عہدے کا حلف لے لیا

جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سک یول نے ملکی صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو مکمل ختم کرنا ہوگا۔ پیپلز پاور پارٹی سے تعلق رکھنے والے قدامت پسند یون نے ریمارکس دارالحکومت سیول میں…