Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

فضل الرحمان نے مجھے اور عمران خان کو قتل کی براہ راست دھمکی دی ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریر میں مجھے اور عمران خان کو براہ راست قتل کی دھمکی دی ہے۔  پشاور میں اپنے ویڈیو بیان میں سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے…

کوئٹہ:موسم خرابی نے پی آئی اے پروازوں کا رخ موڑ لیا

کوئٹہ:موسم خرابی نے پی آئی اے پروازوں کا رخ موڑ لیا کوئٹہ:موسم خرابی کے باعث کوئٹہ کیلئے پی آئی اے پرواز کراچی واپس پہنچ گئی۔زرائع پی آئی اے کوئٹہ:کوئٹہ میں انتہائی خراب موسم کی وجہ سے پرواز لینڈ نہیں کرسکی اور کراچی واپس پہنچ گئی۔زرائع…

وفاقی حکومت کے بروقت اقدامات سے ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وباء پر قابو پالیا گیا

وفاقی حکومت کے بروقت اقدامات کی بدولت ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وباء میں مبتلا 3615 متاثرین مکمل صحت یاب ہوگئے، جس کے بعد اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تعداد صرف تی رہ گئی۔ بلوچستان کے علاقے پیر کوہ دیرہ بگٹی میں گزشتہ دنوں ہیضہ کی وباء پھیلنے…

ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے حوالے سے ٹاسک فورس بھی قائم

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے حوالے سے ٹاسک فورس بھی قائم کردی گئی۔ ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ این ڈی ایم اے کے دو ہیلی کاپٹر آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ فرح عظیم شاہ نے کہا کہ شیرانی کے…

تحریک عدم اعتماد : بلوچ وزیراعلیٰ کی روایت اب ماضی کی بات بن چکی ہے : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جلد اپنی جماعت کا فیصلہ کرینگے قدوس بزنجو کیخلاف عدم اعتماد بلوچستان عوامی پارٹی پارٹی کا اپنا اندرونی…

فرانس میں سیاحوں کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

فرانس کے پہاڑوں میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آگیا، طیارہ گرنے کے باعث تمام مسافر جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ فرانس کے لیس ایڈریٹس قصبے کے قریب ایلپس پہاڑی سلسلے میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد…

بھارت میں پوجا پاٹ کیلیے انتہا پسند خواتین کی مسجد میں گھسنے کی کوشش

بنارس کی تاریخی گیانواپی مسجد سے شیولنگ برآمد ہونے کے مضحکہ خیز دعوے کے بعد انتہا پسند ہندو خواتین کے گروہ نے پوجا پاٹ کے لیے مسجد کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ انتہا پسند ہندوؤں کے مغل بادشاہ اورنگزیب کے دور میں تعمیر کی گئی تاریخی…

ٹیکساس: پاکستانی نژاد شخص نے اہلیہ، بیٹی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی

پولیس نے بتایا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے چھوٹے قصبے میں ایک پاکستانی نژاد امریکی شخص نے اپنی بیوی، 4 سالہ بیٹی اور اپنی ساس کو مبینہ طور پر قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مارلی۔ مقامی پولیس نے اب تک ان کے نام نہیں بتائے ہیں لیکن ان کی نماز…

مقبوضہ کشمیر میں زیر تعمیر ٹنل بیٹھ گئی، 10 مزدور ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں ہائی ویز کی تعمیر کے دوران ایک ٹنل پر کام جاری تھا کہ ٹنل بیٹھ گئی جس کےملبے تلے دب کر 10 مزدور ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہمالیہ ریجن میں زیر تعمیر ٹنل زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 10…

سوویت یونین کے جوہری اسلحے کے خفیہ ٹھکانوں کے کچرے میں کیا نظر آتا ہے؟

پولینڈ کے جنگلوں میں ایک سوویت اڈہ جو قریبی گاؤں سے میلوں دور ہے، وہاں ایک آفیسر کا خاندان سنیچر کی صبح وقت گزار رہا ہے۔ بچے ناشتے کے بعد جلدی جلدی دانت برش کر کے گھر سے باہر پلاسٹک کے پستولوں سے کھیلنے کے لیے نکل جاتے ہیں۔ والد…