Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

میانمار میں 14 افراد کی لاشیں سمندری لہروں میں بہہ کر ساحل پر آگئیں

ینگون : میانمار میں 14 افراد کی لاشیں سمندری لہروں میں بہہ کر ساحل پر آگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایک کشتی میں سوار 35 افراد کو بچا لیا گیا ہے، کشتی میں سوار افراد غیر قانونی طور پر ملائیشیا پہنچنے کی کوشش کر رہے تھے۔ حکام کے مطابق…

ایرانی صدر کا کرنل خدائی پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کرنل صیاد خدائی پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق عمان کے دورے پر آئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مجرموں سے شہید کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ انہوں نے سکیورٹی حکام…

امریکی صدر جوبائیڈن کا تائیوان پر حملے کی صورت میں دفاع کا اعلان

ٹوکیو : امریکی صدر جوبائیڈن نے تائیوان پر چینی حملے کی صورت میں اس کے دفاع کا اعلان کیا ہے جبکہ چین نے واشنگٹن کو سخت رد عمل دیدیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن ان دنوں جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں تائیوان کے معاملے…

عراق میں ریت کے طوفان سے معمولات زندگی متاثر، فضائی آپریشن بھی معطل

بغداد : عراق میں ریت کے طوفان نے معمولات زندگی متاثر کر کے رکھ دئیے، طوفان سے ٹریفک کی روانی متاثر، فضائی آپریشن بھی معطل ہو گیا۔ ریت کے طوفان سے آسمان سرخ ہو گیا، خراب موسم کے باعث بغداد، نجف اور سلیمانیہ میں فضائی آپریشن کو معطل کر…

بھارت میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی ، 62 افراد کیخلاف مقدمات قائم

نئی دہلی : بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نعرے بازی کا واقعہ ضلع ہزاری باغ میں پنچائیت الیکشن کے دوران پیش آیا جس میں جیت کی…

سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ  سیاسی لحاظ سے عمران خان ایک لاش ہے، کروڑ لوگ بھی کھڑے ہوں تو یہ لاش زندہ نہیں ہوسکتی۔ قبائلی مشران اور تاجروں کے جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

عمران خان اگر ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے تو قوم اسے نہیں چھوڑےگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ عمران خان اگر خدانخواستہ ملک میں خانہ جنگی کرانا چاہتا ہے تو یہ اس کی بھول ہے، قوم  یہ سازش ناکام بنادے گی۔  لاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے دورے کے موقع پر میڈیا سےگفتگو کر…

کسی کو پاک ۔ چین تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین سے مذاکرت میں ہم نے باہمی مفادات کے تمام امور پر بات چیت کی ہے اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے، جبکہ کسی کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر…

پہلے ہی انتخابات کی طرف جانا چاہتے تھے، اتحادیوں کے کہنے پر حکومت میں آئے، رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پہلے ہی انتخابات کی طرف جانا چاہتی تھی ہم متحدہ اپوزیشن کے کہنے پر حکومت میں آئے، انہوں نے دلیل دی تھی کہ نگراں حکومت آگئی کو لوگوں کو کھانے کو بھی نہیں ملے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

یاسین ملک کو جیل میں زہر دیا گیا، مشال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو جیل میں زہر دیا گیا، سیکریٹری جنرل یو این کو فوری خط لکھا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا کہ وقت کم ہے، 25 تاریخ کو…